السلام و علیکم ناظرین! سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں اپنی گرم بسترکو چھوڑ کر بار بار واش روم جانا انتہائی تکلیف دہ لگتا ہے۔ اس لیے سردیوں میں پیشاب بار بار آنے کی وجہ سے ا کثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جو نہی پانی پیا فوری پیشاب کی حا جت محسوس ہونے لگتی ہے۔ بہت سے لوگ ایسے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں کہ ہر وقت پیشاب کا قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتاہے۔ تو کپڑے ناپاک ہو جانے سے نماز ادا نہیں کر پاتے اور بہت رنجیدہ دکھائی دیتے ہیں۔ اور آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پیشاب کے بار بار انٓے کی بات اور اسے علاج کے بارے میں آگاہ کریں تو پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پرہم وظائف اور تعویزات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پررابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآنی حل کروا سکتے ہیں۔

پیشاب بار بار آنے کا روحانی علاج


ناظرین ایسے لوگ جنہیں رات کو پیشاب بار بار آتا ہے وہ زیادہ ترہائی بلڈپریشر،شوگر اور مثانے کی کمزوری میں بھی مبتلا دیکھے گئے ہیں۔ رات کو اٹھ کر پیشاب کرنے سے نیند بری طرح متاثر ہوتی ہے اور اس وجہ سے انسان اور اعصابی تناؤ کا شکار بھی ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں چڑچڑا پن کا مزاجی اور طبیعت میں بو جھل پن محسوس کرتا ہے۔مثانے کی کمزوری پیشاب کے بار بار آنے کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ اگر بروقت اس کا علاج نہ تو یہ ایک دوسرے کی شکل اختیار کر لیتاہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غزاء کو متوازن رکھیں۔اپنی خوراک میں سبزیوں،پھلوں اور گوشت کے استعمال کو لازمی بنائیں۔سردیوں میں مچھلی کا استعمال زیادہ کریں۔کیونکہ مچھلی میں موجودوٹامنز جسم کو بہت افادیت مہیا کرتے ہیں۔ پیشاب کے مسائل سے نجات کا گھریلو علاج بھنے ہوئے چنے جو خشک ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کے لیے بہت فائدہ مند بھی ہے ان کو اچھی طرح سے پیس لیں۔اس کے ساتھ بادام اخروٹ اور چار مغز پیس شامل کر لیں۔ساری چیزوں کو مکس کر کیروزانہ کی بنیاد پر دن میں کسی بھی وقت ایک یا دو چمچ استعمال کریں۔ اس کو آپ دودھ کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔یہ نا صرف آپ کے جسم کے لیے فائدہ مند ہو گا بلکہ پیشاب کے بار بار آنے کو بھی کنٹرول کرے گا۔اور آپ کو بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھے گا۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869