ناظرین: اگر آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ رک،رک کر آتا ہے۔کوئی انفیکشن ہے یا پیشاب کرتے وقت شدید درد اورجلن ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو کمزوری ہوگئی۔اس کے لئے ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ ہر نماز کے بعد
یَا عَظِیْمُ
7
بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پینا ہے۔انشاء اللہ صرف 7 دن میں ہی یہ تکلیف دور ہو جائے گی۔لیکن اگر آپ کا مسئلہ بہت پرانا ہے۔ دوائیاں کھانے سے بھی ٹھیک نہیں ہو رہا ہے۔یا پھر ایسا ہوتا ہے کہ دوائی کھانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔اور اگر دوائی نہیں کھاتے تو پھر وہی مسئلہ ہو جاتا ہے۔تو اس کی ایک وجہ تو یہ ہو سکتی ہے۔کہ صحت مند خوراک کا نہ کھانا،ڈیپریشن،ٹینشن اور اینگزائیٹی وغیرہ اور دوسری وجہ نظر بد یا کالے جادو کے عملیات بھی ہو سکتے ہیں۔جن کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سینٹرسے دو نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کرارسال کئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کاہے۔جو جسم سے ایسے بد ثرات کو نکال کرتیزی سے ختم کرتا ہے۔ جو اس کی بیماری کی شدت کو اتنا بڑھا دیتے ہیں کہ اس پر کوئی میڈیسن اثر نہیں کرتی۔ دوسرا نقش سورہ الشوریٰ کا ہے۔ سورہ الشوری کے نقش میں ایسی زبردست روحانی تاثیر ہے کہ اس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر کی بدولت یورن میں شدید درد، جلن، انفیکشن اور ریشے کا خاتمہ صرف7 دن کے اندر اندر ہوجاتا ہے۔اور اب تک اس تکلیف کا شکار بیشمار افراد اللہ کے کرم سے اسی روحانی علاج کی بدولت ٹھیک ہوچکے ہیں۔ان نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔جو لوگ صاحب استطاعت نہیں تو انھیں ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hammad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...
Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai
آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...
Musarat Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...
Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...
Salon Purani Depression se Nijat Ka Wazifa
اگر پریشان کن حالات کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں اور سالوں سے ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے ڈپریشن سے...
Mehreen Name Amazing Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہرین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مہرین نام کا مطلب ہے چاند کی طرح۔مہرین آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا کَبِیْرآپ اس اسم اعظم کو ہر روز305 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی...
Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ماہ رمضان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ کہ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں فور ی ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہیَا کَرِیْمُ، یَا حَسِیْبپڑھنا ہے اور اللہ...
Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع نجمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نجمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نجمہ نام کا مطلب ہے روشن،چمکدار۔نجمہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا حَکِیْمآپ اس اسم اعظم کو ہر روز98 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...
Hashim Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ہاشم نام کا اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل ہاشم آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا رَحْمٰناس اسم اعظم کو آپ ہر روز 346 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ اس کے ساتھ ساتھ آپ...
Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat
ماہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔اس ماہ مبارک میں بارگاہ الٰہی سے رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو تی ہے۔اس کا ہر لحظہ انوار و تجلیات لئے ہوتا ہے۔اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کے خزانے مومنوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں دامن سوال پھیلانے والے کی جھولی بھر دی جاتی ہے۔ نبی...
Arham Name Amazing Personality
ارحم نام کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِد،ُ یَا نَافِعُا س اسم اعظم کو ہر روز249مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...
Azra Name Meaning in Urdu| Azra Naam Ka Matlab
آج کا موضوع عذرا نام کی لڑکیوں کے لئے ہے جس میں ہم بتائیں گے عذرا نام کامطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عذرا نام کا مطلب ہے رخسار۔عذرا آپ کا اسم اعظم ہےیَا نَافِعُ،یَا مُذِلُاس اسم اعظم کو ہر روز 971 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...