جب بھی کسی انسان کے پیشاب میں پروٹین آتی ہے تو یہ کیوں آتی ہے۔ اس کے بارے میں کچھ انفارمیشن بھی آپ سے شیئر کی جائے گی اور ساتھ ہی اس بیماری سے شفا کا روحانی علاج بھی انشاء اللہ آپ کو بتایا جائے گا۔کڈنیز خون سے فضولیات کو فلٹر کرتی ہیں اور جو چیز جسم کے لیے ضروری ہو اسے رہنے دیتی ہیں جن میں پروٹین بھی شامل ہے۔۔ کچھ بیماریاں ایسی ہیں جو کہ پروٹین کو بھی کڈنیز کے فلٹر میں سے گزرنے دیتی ہیں۔ جیسا کہ کڈنی کے ان سیلز میں سوزش کا ہو جانا جو کہ خون سے فضولیات کو فلٹر کرتے ہیں۔ہائی بلڈ پریشر نکروٹک سنڈروم جس میں کہ کڈنی کے اندر وہ جود خون کی چھوٹی نالیاں ڈیمج ہو جاتی ہیں۔ بعض اینٹی انفلمیٹری ادویات کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو جاتا ہے۔بعض اوقات پانی کی کمی بخار شدید ایکسرسائز یا شدید سردی بھی ٹمپرری طور پر یورن میں پروٹین کا باعث بن جاتی ہے بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو۔ مگر اس بیماری سے شفا کا روحانی علاج ہمارے ادارے میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ مریض کو اس کے نام سے منسوب کیا گیا سورۃ شوریٰ کا تعویز دیا جاتا ہے۔جب وہ اس تعویز پر بتایا گیا اسم اعظم کا وظیفہ کر کے دم کرتا ہے تو سورۃ شوریٰ کی روحانی تاثیر ان تمام وجوہات کو اللہ کے کرم سے دور کرتی ہے جو کہ پیشاب میں پروٹین کی وجہ بنتی ہیں۔12 سال سے سورۃ شوریٰ کے شفا والے تعویذات اس بیماری کے علاوہ بھی ہر قسم کے امراض سے شفا کے لیے سائلین کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے سبھی کو اپنے پاک کلام کی طاقت سے شفا دے کر ثابت کر دیا کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اگر آپ کے بھی پیشاب میں پروٹین آ رہی ہے یا کسی بھی طرح کی کوئی بھی بیماری ہے۔ اور آپ اس بیماری سے شفا کا یہ تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ تعویذ آپ  1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔تعویز حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...

Ali Name People Personality

Ali Name People Personality

علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Bholne Ki Bimari Ka Ilaj

Bholne Ki Bimari Ka Ilaj

یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر...

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...

Quran Ki 1 Ayat Ka amal

Quran Ki 1 Ayat Ka amal

آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔ وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآ ءَ اللّٰہُ اور تمہارے چاہنے سے کچھ...

Sana Name Ka Matlab

Sana Name Ka Matlab

آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے...

Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj

Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj

دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...

Sidra Name Ka Matlab

Sidra Name Ka Matlab

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...

Hazrat Ali A.S K 10 Farman

Hazrat Ali A.S K 10 Farman

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایا: 1۔اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر...