اکثر اوقات ایساہوتاہے کہ لوگ کسی کارو بار میں یا بزنس میں رقم لگاتے ہیں یا کسی کو رقم ادھار دے دیتے ہیں۔اور اس کے بعد مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔بار بار تقاضا کرنے پر بھی پھنسی ہوئی رقم واپس نہیں ملتی۔اس کے لئے آپ کواللہ کے دو نام بتائیں گے۔اول و آخر درود پاک پڑھ کر 75بار یا مذل،یا معز پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کو کثرت سے پڑھنے سے صرف چند دن میں ہی نہ صرف آپ کی ڈوبی ہوئی رقم واپس مل جائے گی۔بلکہ وہ لوگ جن سے آپ ادھار دی ہوئی رقم واپس مانگ مانگ کر تھک گئے ہیں۔وہ خودآکر آپ کی رقم واپس کریں گے۔علاوہ ازیں اگرآپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113