السلام علیکم ناظرین! کاروبار کو عروج پر لے جانے کی خواہش تو ہر انسان کی ہی مگر اس میں کامیابی ہر کسی کا مقدر نہیں کر پائی تھی۔ اگر آپ بھی اس معاملے میں پریشان ہیں کہ آپ نے فیصلہ بھی انویسٹ کر کے دیکھ لیا۔ اپنی ذہنی صلاحیتیں بھی آزما کر دیکھ لیں مگر قسمت آپ کا ساتھ پھر بھی نہیں دے رہی۔اور آپ کا کاروبار ترقی کرنے کی بجائے دن بدن زوال کا ہی شکار ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ اس کاروبار کو چھوڑ کر کوئی اور کام شروع کرنا چاہ رہے ہیں۔وہ بھی نہیں ہو رہا اور اگر بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تاکہ رزق کا کوئی بہترین سبب بنے لیکن ہر طرف سے راستے بند ہو چکے ہیں اور ذہنی پریشانی کے ساتھ مایوسی نے بھی آپ کے گرد ڈیرے ڈال رکھے ہیں تو آخری کوشش سمجھ کر صرف ایک بار آپ مایوسیوں اور ڈپریشن کو ایک سائیڈ پر رکھیں اور ایک نئے جذبے سے ہمارے بتائے گئے عمل کے ذریعے روزگار کو بہتر بنانے کے لیے جستجو شروع کریں۔ انشا ء اللہ اس عمل کی برکت سے دولت خود بخود آپ کے پیچھے پیچھے بھاگے گی۔ اور یہ ہم اپنے 12 سال کے تجربے کی روح سے آپ کو بتا رہے ہیں۔لہذا کاروبار سے متعلقہ جو بھی رکاوٹیں یا پریشانیاں ہیں۔خواہ وہ جادو یا بندش کی وجہ سے ہے،یا نظر بد کا کوئی معاملہ ہے، یا پھر کوئی حاسدآپ کے رزق کا دشمن بن گیا ہے، وجہ خواہ کوئی بھی ہو۔ مگر آپ کو بتا دیں کہ اس کا فوری روحانی حل سورۃ طلاق کی آیت نمبر دو اور تین میں ہے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
وَمَنْ یَّتِّقِ اللّٰہَ یَجْعَلْ لَّہُ مَخْرَجًا لَا وَ یَرْزُقْہُ مِنْ حَیْث لَا یَحْتَسِبُ وَمَنْ یَّتَوَکَّلْ عَلٰی اللّٰہِ فَھُوَ حَسْبَہُ اِنَّ اللّٰہَ بَالِغُ اَمْرِہِ قَدْ جَعَلَ اللّٰہُ لِکُلِّ شَیْءٍ قَدْرًا
ترجمہ: اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے وہم و گمان بھی نہ ہو اور جو اللہ پر بھروسہ رکھے تو وہ اسے کافی ہے بے شک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے بے شک اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ رکھا ہے۔
ناظرین اس آیت مبارکہ کی فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں اسی آیت مبارکہ کے نقوش خاص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔جن پر یہی آیت مبارکہ ہر جمعہ کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم کی جاتی ہے،جس سے اس نقش کی روحانی تاثیر میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ 12 سال سے یہ نقوش سائلین کے نام منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جا رہے ہیں، جس کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ جوں ہی یہ نقش سائل کے پاس پہنچتا ہے تو اس کے گرد موجود نظر بد یا بندش وغیرہ کے جو بھی نہس اثرات ہوں وہ ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اور کاروبار میں دن بدن ایسی برکت پیدا ہونے لگتی ہے کہ سائل خود بھی حیران رہ جاتا ہے۔ ہم نے بھی بذات خود یہی مشاہدہ کیا ہے کہ اس نقش میں تحریر آیت مبارکہ کی بدولت سائلین کا دماغ جب شیطانی اثرات سے آزاد ہوتا ہے تو ان کی ہر کاروباری پلاننگ کامیاب ہوتی ہے۔ اور پھر یہی آیت مبارکہ ان کے کاروبار کو ترقی کے اس مقام پر لے جاتی ہے کہ جس پر دنیا بھی رشک کرتی ہے۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے موضوع کے نیچے موجود فون نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Padosi Ya Hasani Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Kary | Bad Neighbors | Dushman Se Nijat Ka Taweez
ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو اور اپنے پڑوسی کو (کسی بھی قسم کی)تکلیف نہ پہنچائے۔اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواس کے لئے لازم ہے کہ وہ مہمان کا اکرام کرے،اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان...
Ya Qaharu K Heran Kun Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat | Wazifa For Ya Qaharu
یَا قَھَّارُکی روحانی فضیلت کو مد نظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا قَھَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جو بے شمار فیض و برکات کے حامل ہیں۔جو زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔جیسے کہ:1۔ایسے لوگ جو رشتوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں اگر نقش...
Ya Musawwiru K Faidy | Ya Musawwiru Ka Naqsh | Allah K Name Ka Wazifa Aur Isme Azam
یَا مُصَوِّرُ کی بے انتہاروحانیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا مُصَوِّرُ کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں قرآنی آیات کی خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی بدولت اس اسم کے نقش کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ۔ (1)اگر کسی کو...
Har Qisam K Jado K Tor K Liye Isme Azam | Jadu Ka Asar Khatam | Ya Rahmanu 7 Bar Parhne K Faidy
ناظرین!اگر آپ نظر بد یا جادو کی وجہ سے پریشان ہیں۔بہت سے علاج کروا لئے۔بڑے بڑے وظائف کر لئے۔لیکن وقتی طور پے فرق پڑتا ہے لیکن پھر آپ کے معمولات زندگی خراب ہونے لگتے ہیں۔تو اب آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو نہایت آسان اور طاقتور وظیفہ بتائیں...
Sotay Huwe Dimagh ka Jaagna | Neend Na Aane Ka Ilaj | Insomnia Treatment
اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ماؤف ہو گیا ہے یا آپ کا دماغ کام نہیں کر رہا۔آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھن گئی ہے۔نیند کے دوران بھی آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے یا سوتے ہوئے بھی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔جب دماغ ریلیکس نہیں ہوتااور پرسکون...
Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj | Kale Jadu Ka Naqsh Surah Baqarah K Naqsh Se | Taweez For Black Magic
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اس کالے جادوکے بارے میں جو دماغی طور پے انسان کو کمزور کر دیتا ہے۔یہ جادو انسان کے دماغ پر قابض ہو کر اسے اپنے قابومیں کر لیتا ہے۔اور اس انسان کے خون میں شامل ہو جاتا ہے۔جس کے بعد انسان خود پے اختیار کھو دیتا ہے۔وہ ہر وقت ایک عجیب سی بے...
Delivery K Bad Hone Wali Shadeed Depression Ka Rohani Ilaj | Depression Ka Ilaj
بعض خواتین بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔بات بات پر جھگڑنے لگتی ہیں۔زیادہ غصہ کرنے لگتی ہیں۔بلاوجہ چڑچڑی ہو جاتی ہیں اور بات بے بات پر رونے لگتی ہیں۔شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی میں چلی جاتی ہیں۔ایسی خواتین کو سمجھ نہیں آتا کہ ان کے ساتھ...
Isme Azam Of Ya Azizu | Ya Azizu Ka Wazifa | Ya Azizu And Benefits Reading
اسم اعظم یَا عَزِیْزُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن کے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ یہاں پر شئیر کریں گے۔(1)نقش یَا عَزِیْزُکو اپنے پاس رکھنے والااپنوں اور پرایوں میں اس قدر ہر دلعزیز بن جاتا ہے کہ سخت سے سخت دشمن...
Ya Salamu Ki Barkat | Ya Salamu Ka Wazifa In Urdu | Ya Salamu K Faiz | Isme Azam/Benefits
اسم اعظم یاَ سَلَامُ کے بے شمار فیض و برکات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے یاَ سَلَامُ کے ان گنت نقوش تیار کئے ہیں۔اور ان پر خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے بعد اس کے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ:( 1) اگر آپ شدید خوف یا ڈر محسوس کرتے ہیں تو نقش...
Ya Momino Ka Karamat | Benefits Of Ya Mominu | Isme Azam/Fazilat/Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقش یاَمُوْمِنُ کے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ(1) نقشیاَمُوْمِنُ اگر آپ کے پاس ہے تو ظالم کے ظلم سے حفاظت رہے گی۔(2) اگر نقش یاَمُوْمِنُ بیوی اپنے پاس رکھے تو بد اخلاق شوہر کا مزاج درست ہو جائے۔(3) اگر نقش یاَمُوْمِنُ آپ کے پاس ہے...
Bukhar Ki Surat Mein Lgany Waly Jhatke Se Shifa Ka Taweez | Bukhar Ka Ilaj | Fever Treatment
اکثر سائلین کے لیے اس وقت صورت حال انتہائی پریشان کن ہو جاتی ہے۔جب ان کے بچے کو بخار کی صورت میں جھٹکے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس وقت بچے کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے۔جھٹکے لگنے کی وجہ سے بعض اوقات بچے گر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔والدین ڈاکٹری...
Bilawaja Gussa Aane Ki Wajuhat | Aap Ko Gussa Kitna Aur Kiyun Aata Hai? | How To Control Anger
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بلاوجہ غصہ آجاتا ہے یا چڑچڑا پن رہتا ہے اور بات بھی کوئی نہیں ہوتی۔یا آپ خوامخواہ ہی دوسروں سے جھگڑنے لگتی ہیں۔یا آپ کے بال اچانک سے گرنا شروع ہو گئے ہیں اور چہرہ بے رونق ہو گیا ہے اور رنگت پیلی ہو گئی ہے یا پھیکی پڑ گئی ہے۔بعض گھروں میں تو...