اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے اور دوسرے مہینے میں کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آ ج آپ کے ساتھ حمل کے تیسرے مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔حمل کا تیسرا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے مندرجہ ذیل دعا کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔
دعا
وہ دعا یہ ہے”فَا للّٰہُ خَیْر’‘ حَا فِظًا وَھُوَ اَرْحَمُ الرَّا حِمِیْنَ“َ۔اللہ کے فضل سے حمل محفوظ رہے گا اور حاملہ کو در پیش مسائل بھی تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر اپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اس کے علاوہ حمل کی حفاظت کے لئے اس دعا کا نقش اور جادو یا نظر بد کے اثرات سے تحفظ کے لئے سورہ البقرہ کا نقش1400,1400 ہدیہ ادا کر کے ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سی دعائیں پڑھنی چاہئیں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869