السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں بہت آگے بڑھ چکے ہوتے ہیں  ان کی شادیاں اور بچے بھی ہو چکے ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی کسی طرح سےپرموشن ہو جائے تاکہ وہ اپنی فیملی کو بہتر طریقے سے سپورٹ کر سکے۔ ان کی ترقی کی راہ میں بہت ساری چیزیں حائل ہو سکتی ہیں۔جن میں آفس میں کام کرنے والے افراد کی ان کی ترقی روکنے کے خلاف سازشیں  سر فہرست ہیں۔ اسی طرح بندش،حاسد کی نظر،جادو یا پھر کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے اور ان مسائل کو صرف اور صرف روحانی ازکار،وظائف اور روحانی تحفظ کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ روحانی طریقہ وظائف میں ہم اللہ سے مدد مانگتے ہیں اور قرآن وسنت کی رو سے ان مسائل کو حل کیا جاتا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین آپ کے لیے کئی سالوں سے اس خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ ہمارا روحانی سینٹر کئی سالوں کی انتھک کوششوں اور محنت کے بعد قرآنی آیات کے تعویزات ضرورت مند سائلین تک پہنچا رہا ہے۔ جیسا کہ پروموشن میں حائل رکاوٹوں اور جادو یا شیطا نی عملیات کے ذریعے کروائی گئی ہر طرح کی بندش کے فوری توڑ کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃالشوریٰ کی آیت نمبر 19 کے تعویذات بعض اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

 اَللّٰہُ لَطِیْفُ بِعِبَادِہِ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ وَھُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ 

اللہ اگر اپنے بندوں پر مہربان ہے  وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے اور وہ زور والا اور زبردست ہے۔

ناظرین سورۃ الشوریٰ کی یہ آیت مبارکہ پروموشن کے لیے نہایت مجرب ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں اسی آیت مبارکہ کو کثرت سے ہر جمعے والے دن تلاوت کر کے تمام تعویزات پر دم کر دیا جاتا ہے۔ اسی لیے اس نقش کے روحانی فیض میں اللہ کی رحمت سے اس قدر اضافہ ہوا ہے کہ الحمدللہ جس نے بھی اسے استعمال کیا ہے وہ پرموشن اور مزید ترقی کے کسی عہدے پر ضرور پہنچا ہے۔ اس نقش میں تحریر آیت مبارکہ کی بدولت پرموشن میں حائل ہر طرح کی رکاوٹ بندش اور جادو کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ اور بد اثرات ختم ہوتے ہی پروموشن لسٹ میں نام شامل ہونے کے حالات بننے لگتے ہیں اور پرموشن کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ہاتھوں یا پھر افسران بالا کو آپ کے مخالف کرنے والے تمام افراد اپنی مکارانہ چالوں میں بری طرح سے ناکام ہوتے ہیں۔ ہمارے ہاں ہر طرح کے لوگ بوڑھے جوان نوجوان عورتیں سبھی لوگ رابطہ کرتے ہیں اور اس روحانی نقش کے ذریعے سے ان کا پروموشن والا مسئلہ الحمدللہ حل ہوا اور وہ سب ہی ماشاء اللہ اس وقت ہمارے سینٹر سے بہت مطمئن نظر آتے ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی ایسے ہی کسی مسئلے میں گرفتار ہیں تو چاہتے ہیں کہ اپنے آپ کو یا اپنے کسی پیارے کو ترقی کی راہ پر کام کر دیکھیں تو یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...

Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj

Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj

آج کے اس دور میں کالے جادو کے ذریعے دوسروں کو نقصان پہنچانا ایک عام سی بات ہے۔بعض افرد بدلے کی آڑ میں،یا پھر پرانی دشمنی یا جلن و حسد کی وجہ سے کالے جادو کے ذریعے وار کرواتے ہیں جس انسان پر کالے جادو کا وار چل جائے تو اس کی صحت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے اور ہر طرح کے...

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Bholne Ki Bimari Ka Ilaj

Bholne Ki Bimari Ka Ilaj

یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر...

Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...

Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj

Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj

دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...

Kamar Dard Ka Fori Ilaj

Kamar Dard Ka Fori Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...

Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor

Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor

اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...

Husool e Aulad ka Rohani Ilaj

Husool e Aulad ka Rohani Ilaj

ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو آج کا موضوع خاص ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اللہ کے پاک کلام...