بہت سے لوگ ایسے ہیں۔جو ان مسائل کا شکار ہیں۔نیند کی کمی،نیند کا نہ آنا،ساری ساری رات جاگنا،بیڈ پر لیٹتے ہی نیند کا اڑ جانا۔ لہٰذا ایسے لوگوں کو آج ہم ایک پاور فل وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ رات کوبستر پر لیٹ کر 11بار لَا اِلَہَ اِلاَّپڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں۔انشاء اللہ وظیفہ پڑھتے ہی آپ کو چند سیکنڈ میں نیند آنا شروع ہو جائے گی لیکن بعض اوقات ایسا،ڈیپریشن،اینگزائٹی اور ٹینشن کی وجہ سے ہوتا ہے یاپھر ان کی کئی اور وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔جیساکہ نظر بد یا جادو ٹونہ کااثر ہوجو آپ کے دماغ میں مسلسل ذہنی پریشانی پیدا کر رہا ہو۔لہٰذا ایسی صورت میں پرسکون نیند کے لئے آپ کو ایک نقش سورہ الشوریٰ کا دیا جائے گا۔جو ان میڈیکلی وجوہات سے شفاء کے لئے ہو گا۔جن کی وجہ سے آپ نیند کے مسائل کا شکار ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا۔جس کی پاور فل روحانی تاثیر سے ایسے جنات اور آسیب مریض کے جسم سے ختم کئے جاتے ہیں۔جو نیند نہ آنے کا سبب ہوں۔جب دونوں وجوہات ختم ہو جاتی ہیں۔ تو مریض اللہ کے حکم سے بے سکونی کی نیند سے نجات حاصل کر کے سکون کی نیند سوتے ہیں اور فریش رہتے ہیں۔ دونوں تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے ہیں۔ ان میں سے ایک تعویذ ضرورت مند افراد کو فی سبیل اللہ دیاجائے گا۔ نقوش منگوانے کے لئے آپ ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113