بہت سے لوگ ایسے ہیں۔جو ان مسائل کا شکار ہیں۔نیند کی کمی،نیند کا نہ آنا،ساری ساری رات جاگنا،بیڈ پر لیٹتے ہی نیند کا اڑ جانا۔ لہٰذا ایسے لوگوں کو آج ہم ایک پاورفل وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ رات کوبستر پر لیٹ کر 11بار

لَا اِلَہَ اِلاَّ

پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں۔انشاء اللہ وظیفہ پڑھتے ہی آپ کو چند سیکنڈ میں نیند آنا شروع ہو جائے گی لیکن بعض اوقات ایسا،ڈیپریشن،اینگزائٹی اور ٹینشن کی وجہ سے ہوتا ہے یاپھر ان کی کئی اور وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔جیساکہ نظر بد یا جادو ٹونہ کااثر ہوجو آپ کے دماغ میں مسلسل ذہنی پریشانی پیدا کر رہا ہو۔لہٰذا ایسی صورت میں پرسکون نیند کے لئے آپ کو ایک نقش سورہ الشوریٰ کا دیا جائے گا۔جو ان میڈیکلی وجوہات سے شفاء کے لئے ہو گا۔جن کی وجہ سے آپ نیند کے مسائل کا شکار ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا۔جس کی پاور فل روحانی تاثیر سے ایسے جنات اور آسیب مریض کے جسم سے ختم کئے جاتے ہیں۔جو نیند نہ آنے کا سبب ہوں۔جب دونوں وجوہات ختم ہو جاتی ہیں۔ تو مریض اللہ کے حکم سے بے سکونی کی نیند سے نجات حاصل کر کے سکون کی نیند سوتے ہیں اور فریش رہتے ہیں۔ دونوں تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے ہیں۔ ان میں سے ایک تعویذ ضرورت مند افراد کو فی سبیل اللہ دیاجائے گا۔ نقوش منگوانے کے لئے آپ ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Bholne Ki Bimari Ka Ilaj

Bholne Ki Bimari Ka Ilaj

یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...

Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam

Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam

آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے...

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر...

13 Rajab Ka Khas Wazifa

13 Rajab Ka Khas Wazifa

13 رجب جو کہ حضرت علی ؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض کرنے...

Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa

Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa

حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپ ؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھو”وَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...

Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...

Quran Ki 1 Ayat Ka amal

Quran Ki 1 Ayat Ka amal

آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔ وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآ ءَ اللّٰہُ اور تمہارے چاہنے سے کچھ...

Sana Name Ka Matlab

Sana Name Ka Matlab

آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے...

Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj

Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj

دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...