السلام علیکم ناظرین! بیماری خواہ کوئی بھی ہو نہایت تکلیف دہ ہوتی ہے۔کھانسی بھی ایک ایسی ہی جسمانی بیماری ہے جو انسان کو ہر وقت پریشان رکھتی ہے۔ کھانسی گلے کی خرابی، حلق کی سوزش،سانس کی نالی میں کسی قسم کے انفیکشن کے جنم لینے یا پھیپھڑوں کی خرابی کی وجہ سے شروع ہوتی ہے۔ اور موثر علاج نہ ہونے کی وجہ سے یہ خطرناک شکل اختیار کر لیتی ہے۔ پھیپھڑوں کی نالیوں میں مسلسل خرابی رہنے کی وجہ سے برون کائٹس کا عارضہ جنم لیتا ہے۔ ابتدا میں مریض کو خشک کھانسی کا سامنا ہوتا ہے اور اگر اس کا بہتر علاج نہ ہو سکے تو پھیپھڑوں کی نالیوں میں بلغم جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس طرح پھیپھڑے اپنا نارمل فنکشن انجام دینے کی بجائے سینے میں خرابی پیدا کرنی شروع کر دیتے ہیں۔ ناظرین بعض اوقات کھانسی کا علاج معالجہ کرنے کے باوجود افاقہ نہیں ہوتا اور مرض بگڑ جاتا ہے۔ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع شدہ دہ بلغم نزلے اور زکام کے جراثیم کی آماج گاہ کا بن جاتی ہے جہاں وہ تیزی سے نشو نما پاتے ہیں یہ جمع شدہ بلغم بعض اوقات شدید کھانسی سے بھی باہر نہیں نکلتی اور پھیپھڑوں کی نالیوں کو جکڑے رکھتی ہے۔ جس کی وجہ سے پھیپھڑے نہایت مہلک انفیکشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جس سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور ہر وقت کھانسی آنے سے بہت تکلیف ہوتی ہے۔ مزید اس کی وجہ سے جسم کے اور بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔تو ناظرین آپ کھانسی کے طبی تجزیے سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ اگر اس مرض کا بروقت علاج نہ ہو سکے اور یہ اگر طول پکڑ جائے تو نہایت مہلک شکل اختیار کر لیتی ہے۔ لہذا اگر آپ یا آپ کے بچے اس مہلک مرض میں مبتلا ہیں اور علاج کے باوجود اس سے افاقہ نہیں ہوا تو پریشان ہونے کی بجائے روحانی علاج کی طرف آئیں۔ جی ہاں روحانی دنیا میں روحانی مسائل کا حل تو موجود ہے ساتھ ہی روحانی عملیات جسمانی بیماریوں اور تکالیف کا بھی موثر علاج پیش کرتے ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین انتہائی ریاضت اور تحقیق سے ایسے وظائف اور قرآنی عملیات آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔ جن پر عمل کرنے سے ہر طرح کے دنیاوی اور روحانی مسائل تھوڑی سی مشقت اور محنت سے شفایاب ہو جاتے ہیں۔ بے شک جسمانی امراض کے علاج کے لیے ہر شخص کسی ڈاکٹر یا ہاسپٹل کی طرف رجوع کرتا ہے۔ لیکن جہاں ڈاکٹری علاج بے بس ہو جائے تو روحانی علم اتنا طاقتور ہے کہ یہ ایسے امراض کے لیے بھی شفا بن جاتا ہے جسے ڈاکٹر لاعلاج قرار دے دیتے ہیں۔ لہذا کھانسی سے نجات کے لیے سورۃ اخلاص کا یہ وظیفہ کر لیں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو پرانی سے پرانی کھانسی سے مکمل شفا ہوگی۔ اور آپ بفضل ربی ہمیں دعائیں دینے پر مجبور ہوں گے انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے دن میں کسی بھی وقت باوضو ہو کر اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ 41 مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی لیں۔لیکن اگر مرض کی وجہ روحانی ہو یعنی بری نظر کا اثر ہو تو ایسی صورت حال میں معمولی سی بیماری بھی اتنی بگڑ جاتی ہے کہ ٹھیک ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ اس لیے آپ کے پاس سورۃ اخلاص کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ اور پھر یہی وظیفہ آپ سورۃ اخلاص کے تعویز پر کر کے دم کریں انشاء اللہ نظر بد کا اثر فوری زائل ہوگا اور نہ صرف سالوں پرانی کھانسی سے مکمل شفا ہوگی بلکہ اس کے علاوہ اگر کوئی اور مرض بھی لاحق ہو تو اس سے بھی اللہ کے کرم سے فوری شفا ملے گی۔ لگ بھگ 12 سال سے امراض جسمانی اور روحانی میں مبتلا افراد اس تعویز میں موجود سورۃاخلاص کی بدولت اور اللہ کے فضل و کرم سے شفایاب ہو رہے ہیں۔ اور انشاء اللہ سورۃ اخلاص میں شفا کے علاوہ ایسی روحانی تاثیر بھی ہے کہ یہ آپ کو ائندہ کے لیے ہر طرح کے بد اثرات سے اللہ کی پناہ میں رکھنے کے لیے کافی ہے۔ سورۃاخلاص کا یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa | Husband Ki Tarakki K Liya Wazifa | Wazifa For Rizq

Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa | Husband Ki Tarakki K Liya Wazifa | Wazifa For Rizq

اگر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر مالدار ہوجائیں۔ بوریاں بھر کر دولت لائیں۔گھر میں بے حساب،بے تحاشہ رزق آئے۔تو خواتین کو ایک روحانی عمل بتائیں گے۔عمل یہ ہے کہ خواتین رات سوتے وقت ایک تسبیح لازمی پڑھیں۔اول و آخر 21 بار درورد ابراہیمی پڑھ کر لا حول ولا قوۃالا باللہ...

Paon Ka Angutha Main Resha Ka Ilaj | Angutha Main Dard | Nail Infection Treatment

Paon Ka Angutha Main Resha Ka Ilaj | Angutha Main Dard | Nail Infection Treatment

پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا...

beti k rishty mai hail rukawat ko khatam karne ka taweez | surah yaseen ka taweez | taweez for marriage

beti k rishty mai hail rukawat ko khatam karne ka taweez | surah yaseen ka taweez | taweez for marriage

اگر آپکی بیٹی کا رشتہ نہیں ہو رہا۔لڑکے والے رشتہ لے کر آتے ہیں۔لڑکی دیکھ کر چلے جاتے ہیں لیکن پھر پلٹ کر کوئی جواب نہیں دیتے۔بیٹی کی بڑھتی عمر دیکھ کر آپ کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی بہت بڑی وجہ نظر بد یا کالا جادو بھی ہو...

Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lany Ka Rohani Ilaj | Naraz Biwi Ko Manane Ka Taweez | Taweez For Love

Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lany Ka Rohani Ilaj | Naraz Biwi Ko Manane Ka Taweez | Taweez For Love

اگر آ پ کی بیوی بد مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑتی ہے اور اپنی ماں کی باتوں میں آکر بار بار ناراض ہو کر میکے چلی جاتی ہے۔ایسی صورت حال آپ کے لئے بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ اور ڈیپریشن اور ٹینشن کا باعث بنتی ہے۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ بیوی کے اس رویئے کی وجہ نظر...

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez | Chambal Ka Rohani Ilaj | Psoriasis Treatment

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez | Chambal Ka Rohani Ilaj | Psoriasis Treatment

اگر آپ چنبل یا Psoriasis کی بیماری میں مبتلا ہیں۔آپ کے جسم سے ریشہ بہتا ہے۔بدبو آتی ہے یاآپ کے جسم سے جلد اترتی ہے جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرواچکے ہیں۔ اور کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ...

Kala Yarkan Ka Jar Se Khatam Karne Ka rohani Ilaj | Yarkan Ka Rohani Ilaj | Taweez For Hapatitis

Kala Yarkan Ka Jar Se Khatam Karne Ka rohani Ilaj | Yarkan Ka Rohani Ilaj | Taweez For Hapatitis

اگر آپ کو ہیپاٹائٹس کی شکایت ہے۔آپ کا جگر خون نہیں بنا رہا۔مختلف میڈیکلی علاج کروا کر اور حکیمی دوائیاں کھا کر یا گھریلو ٹوٹکے آزما کر تھک چکے ہیں۔اور کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہیپا ٹائیٹس سے شفاء کے لئے آپ کو دو تعویز دئے جائیں گے۔ایک...

Purani Se Purani Alaji Se Shifa Ka Rohani Ilaj | Kharish Ka Rohani Ilaj | Alergy Treatment

Purani Se Purani Alaji Se Shifa Ka Rohani Ilaj | Kharish Ka Rohani Ilaj | Alergy Treatment

اگر آپ کسی بھی قسم کی الرجی یا خارش میں مبتلا ہیں۔مختلف دوائیاں،گھریلو ٹوٹکے اورریمیڈیزاستعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتوہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔یہ نقش الرجی اور خارش سے شفاء کے لئے ہے۔اس نقش میں موجود...

kale Jadu Kay Tor Kay Liya Amal | Jadu Ka ilaj | Jadu ki Alamat

kale Jadu Kay Tor Kay Liya Amal | Jadu Ka ilaj | Jadu ki Alamat

اگر آپ پر کسی نے شدید کالا جادو کروایا ہے۔اور آپ نے بہت سے علاج کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آج آپ سے ایسا زبردست روحانی علاج شئیر کریں گے۔جس کی وجہ سے 10سال پرانا جادو بھی جڑ سے ختم ہو جاتا ہے۔کالے جادو کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا...

Parhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa | Wazifa For Interest In Study

Parhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa | Wazifa For Interest In Study

اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔پڑھا ئی میں اس کا دل نہیں لگتا۔پڑھائی سے کوسوں دور بھاگتا ہے۔اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے۔ کتابیں کھولتے ہی اسے نیندآنے لگ جاتی ہے۔اور آپ اس وجہ سے بہت پریشان ہیں۔تو اس کے لئے ہم آپ کو ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ...

Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Taweez | Kandhe Ke Dard Ka Ilaj | Shoulder Pain Relief Exercises

Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Taweez | Kandhe Ke Dard Ka Ilaj | Shoulder Pain Relief Exercises

کیا آپ کندھے میں درد کی وجہ سے پریشان ہیں۔ آپ کا کندھا جام ہو گیا ہے بازو کی معمولی سی حرکت سے آپ کی تکلیف اتنی بڑھ جاتی ہے کہ آپ دردسے بلبلا اٹھتے ہیں۔بہت دوائیاں کھانے پر بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کرنے...

Kharcha Na Danday Wala Gair Zima Dar Shohar Ab BiwiK Qabu Mai | Shohar Dil Khol Kar Biwi Ko Kharcha De Ga

Kharcha Na Danday Wala Gair Zima Dar Shohar Ab BiwiK Qabu Mai | Shohar Dil Khol Kar Biwi Ko Kharcha De Ga

ناظرین:آج آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ایک خاتون نے رابطہ کیا وہ بہت پریشان تھی۔اور رو رہی تھی کیونکہ اسکا شوہر بہت لاپرواہ اور غیرذمہ دار تھا۔گھر میں خرچہ نہیں دیتا تھا۔ بیوی بچوں کی کوئی پرواہ نہیں تھی۔نہ ہی اسکا شوہر دل لگا کر کام کرتا تھا۔کہیں بھی کام...

Peshab Main Jalan Ka Wazifa | Urine Problem Solution |Urine Problem Treatment

Peshab Main Jalan Ka Wazifa | Urine Problem Solution |Urine Problem Treatment

ناظرین: اگر آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ رک،رک کر آتا ہے۔کوئی انفیکشن ہے یا پیشاب کرتے وقت شدید درد اورجلن ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو کمزوری ہوگئی۔اس کے لئے ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ ہر نماز کے بعد یا عظیم 7بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے...