آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔جن کا جگر بری طرح سے خراب ہو گیا ہے۔جگر خون نہیں بنا رہا۔جس کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی ہو چکی ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔دل متلی کرتا ہے۔طبعیت اور دل اس قدر بوجھل ہو جاتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروا لئے مختلف میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن اس مرض سے نجات حاصل نہ ہو سکی۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شئیر کریں گے۔جس کے بعد بفضلِ خدا آپ مکمل صحت یاب ہو جائیں گے انشاء اللہ۔لہذٰا آپ کو جگر کے مرض سے شفا کے لئے دو نقش دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپ پر سے شدید اور پرانی نظر بد یا کالے جادو کے اثرات کو تیزی کے ساتھ ختم کرے گا۔یہ وہ اثرات ہیں جو آپ کے جسم میں داخل ہو کر مرض پر قابو پا لیتے ہیں اور مرض کی شدت کو بڑھا دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے کوئی دوا اثر نہیں کرتی ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الشعراء کا ہے جو مریض کے جسم سے ایسی تمام میڈیکلی وجوہات کو ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہے جن کی وجہ سے جگر خراب ہو جاتا ہے۔اسی رو حانی علاج کے تحت 10,10 سال سے جگر کے مرض میں مبتلا مریض مکمل شفا یاب ہو چکے ہیں۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔ لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113