اگر آپ کو رات کو نیند آتی۔دماغ میں سوچیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ساری ساری رات کروٹیں بدلتے ہیں۔پہلے تو میڈیسن سے نیند آجاتی تھی اب تو میڈیسن سے بھی نیند نہیں آتی۔تو اس کے لیے آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ جب سونے کے لیے بستر پہ لیٹ جائیں تو سب سے پہلے اپنی آنکھیں بند کر لیں اور پھر اپنے دل پے ہاتھ کہ یا اللہ،یا باسط کو پڑھنا شروع کریں۔اللہ کے کرم سے وظیفہ پڑھتے پڑھتے ہی آپ کو نیند آنا شروع ہو جائے گی۔اورنیند بھی اتنی گہری اور میٹھی ہو گی کہ جب آپ صبح اٹھیں گے تو فریش ہوں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ نیند کا نہ آنا نظر بد یا جادو کی وجہ سے ہے توپھر اس صورت میں اس وظیفے کے ساتھ آپکو دو نقش بھی دئے جایئں گے۔جو آپ پر سے جادو اور نظر بد کے تمام بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے اور آپ کی روحانی حفاظت کے لیے ہیں۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے،لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113