آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں شئیر کریں گے۔ آپ ﷺ جب اللہ تعالیٰ سے خیر کی دعا مانگتے تو دعا میں اپنے ہاتھوں کے اندر کی ہتھیلیاں اپنے چہرے کی طرف رکھتے اور جب کسی مصیبت سے پناہ مانگتے تو ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رکھتے۔ کوئی شخص اپنی گمشدہ چیز کے لئے (یعنی جو مسجد سے باہر کہیں گم ہو گئی ہو) مسجد میں اعلان کرتا تو آنحضرت ﷺ بہت ناراض ہوتے اور فرماتے(ترجمہ)یعنی اللہ تیری گم شدہ چیز نہ ملائے۔نیند سے اٹھتے ہی دونوں ہاتھوں سے چہرا اور آنکھوں کو ملنا تا کہ نیند کا خمار دور ہو جائے۔ جب سو کر اٹھیں تو مسواک کریں۔ وضو میں دوبارہ مسواک کی جائے،سو کر اٹھتے ہی مسواک کرنا علیحدہ سنت ہے۔ آج کا ہمارا موضوع آپ کو کیسا لگا۔ہمیں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869