ایک روایت میں حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب بندے کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آہٹ سنتا ہے۔ اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں اسے بٹھاتے ہیں ؎ پھر کہتے ہیں کہ تومحمد ﷺ کے متعلق کیا کہتا تھا تو مؤمن کہہ دیتا ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں ؎ تب اس سے کہا جاتا ہے کہ اپنا دوزخ کا ٹھکانا دیکھ جسے اللہ نے جنت کے ٹھکانے سے بدل دیا تو وہ ان دونوں کو دیکھتا ہے۔لیکن منافق اور کافر اس سے کہا جاتا ہے کہ تو محمد ﷺ کے بارے میں کیا کہتا تھا کہ وہ کہتا ہے میں نہیں جانتا جو لوگ کہتے تھے وہی میں کہتا تھا تو اس سے کہا جاتا ہے کہ تو نے نہ پہچانا قرآن نہ پڑھااور لوہے کے ہتھوڑوں سے مار ماری جاتی ہے جس سے وہ ایسی چیخیں مارتا ہے کہ سواء جن و انس تمام قریبی چیزیں سنتی ہیں (مسلم وبخاری) ۔اس حدیث سے بات واضح ہو جاتی ہے کہ مردے بھی سن سکتے ہیں۔آج کی وڈیو آپ کو کیسی لگی ہمیں کو منٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113