قبرستان میں دا خل ہوتے وقت کی دعا
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَآ اَھْلَ الْقَبُوْرِ یَغْفِرُ اللَّہُ لَنَا وَلَکُمْ اَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْاَثَرِ۔
اے قبر والوں تم پر سلام ہو۔ اللہ عزوجل ہماری اور تمہاری مغفرت فرمائے اور تم ہم سے پہلے پہنچ گئے۔اور ہم پیچھے آنے والے ہیں۔