آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قرض سے نجات کی بہترین دعا شیئر کریں۔یہ دعا حضور ﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔اس دعا کی برکت سے قرض خواہ پہاڑ جتنا ہی کیوں نہ ہودنوں میں ہی اتر جاتا ہے۔حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ابو طلحہ سے فرمایا: اپنے بچوں میں سے کوئی بچہ میرے لئے تلاش کروجو میری خدمت کرے جب کہ میں خیبر کے لئے نکلوں۔ ابو طلحہ اپنی سواری پر مجھے اپنے پیچھے بٹھا کر لے گئے،میں اس وقت ابھی لڑکا تھا،بالغ ہونے کے قریب تھا۔جب بھی رسول اللہ ﷺ کہیں قیام فرماتے تو میں آپ کی خدمت کرتا۔اکثر میں سنتا آپ ﷺ یہ دعا کرتے،
دعا
”اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الھَمِّ وَالْحَزْنِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْکَسَلِ،وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ غَلَبَۃِ الدَّیْنِ وَقَھْرِالرِّجَالِ۔
حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص یہ دعا پڑھتا رہتا ہے اگر ریت کے ذروں کے برابر اس پر قرض ہو تو اللہ تعالی اس کو ادا فرما دیتا ہے۔
اس کے علاوہ اس دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869