حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ مجھ کو بہت سے افکار اور قرض نے گھیر لیا۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تجھ کو ایسا کلام بتلادوں کہ اس کے پڑھنے سے اللہ تعالی تیری ساری فکریں دور کر دے اور تیرا قرض بھی ادا کر دے۔اس شخص نے عرض کیا بہت خوب،فرمایا:صبح و شام یہ کہا کر(اَللّٰھُمَّ اِنّیِْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْنِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْکَسْلِ وَاَعُوْبِکَ مِن ا لّجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ غَلَبَۃِ الدَّیْنِ وَقَھِْرِ الرّ ِجَالِ)اس شخص کا بیان ہے کہ میں نے یہی کیا،سو میرے سارے غم فکر بھی جاتے رہے اور قرض بھی ادا ہو گیا۔اس دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869