آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآ ءَ اللّٰہُ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے۔
اگر آپ کسی سے اپنی کوئی بات منوانا چاہتے ہیں تو آپ نے پوری توجہ کے ساتھ اس آیت کو 41 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے اور ذہن میں وہی بات سوچنی ہے جو منوانا چاہتے ہیں۔اس وظیفے کی برکت سے وہ شخص آپ کی بات ماننے پر مجبور ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹرمیں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869