رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ۔
(ترجمہ) ”اے رب تو مجھے نیک اولاد عطا فرما۔“
اولاد کی خواہش کس کو نہیں ہو تی۔ہر بشر یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک انہیں اولاد جیسی نعمت سے نوازے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر ابھی تک آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے یا ایسے لوگ جن کے پاس بیٹے ہیں لیکن اب وہ بیٹی کی خواہش رکھتے ہیں۔تو وہ با لکل پریشان مت ہوں۔بلکہ مندرجہ بالا آیت کو ہر نماز کے بعد 121 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیں۔اس وظیفے کی برکت سے اللہ پاک بے اولادوں کو اولاد عطا فرمائے گا اور جو لوگ بیٹی کی خواہش رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں بیٹی جیسی نعمت سے نوازے گا انشا ء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ حمل کے لئے سورہ المریم اور بیٹی کی پیدائش کے لئے اس دعا کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869