ہر دن خیرو برکت والا بن جائے،ہر صبح نئی امید اور خوشیاں لے کرطلوع ہو یہ وہ خواہش ہے جو ہر انسان کے دل میں ابھرتی ہے۔ایسے ہی ہر مہینے کی اپنی اپنی شان ہے۔ماہ ربیع الثانی کی بیشمار برکتوں اور فضیلتوں کو ہم کیسے سمیٹیں۔ اسکے لئے آج کی وڈیومیں ہم آپ کے ساتھ انتہائی مجرب اور بے شمار لوگوں کا آزمودہ روحانی عمل شئیر کریں گے۔ماہ ربیع الثانی میں کرنے والا خاص عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز مغرب کے بعد 8 رکعت نوافل ادا کرنے ہیں۔نوافل دو دو رکعت کر کے پڑھنے ہیں۔پہلی رکعت میں سورہ الفاتحہ کے بعد سورہ الکوثر 3 بار،اور دوسری رکعت میں سورہ الفاتحہ کے بعد سورہ الکافرون 3 مرتبہ پڑھنی ہے اور اس کے بعدباقی رکعت میں سورہ الفاتحہ کے بعد سورہ اخلاص 3،3 مرتبہ پڑھنی ہے۔اسی طریقے سے آپ نے 8 نوافل ادا کرنے ہیں۔اللہ کے کرم سے آپ کے دل کی ہرخوہش،ہر جائز مراد پوری ہو گی انشاء اللہ۔ایک بار اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ ضرور آزمائیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی علاج چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869