السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے۔جبکہ رمضان میری امت کا ماہِ مقدس ہے حدیث میں ارشاد ہوتا ہے کہ رجب کی فضیلت باقی مہینوں پر ایسی ہے جیسی حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فضیلت دوسرے انبیاء کرام پر ہے۔ اور رمضان المبارک کی فضیلت دوسرے مہینوں پر ایسی ہے جیسی اللہ کی فضیلت اس کے بندوں پر ہے۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:کہ پانچ راتیں ایسی ہیں کہ ان میں کوئی دعا رد نہیں ہوتی۔رجب کی پہلی رات نصف شعبان کی رات، جمعۃ المبارک کی رات،دونوں عیدوں کی رات یعنی وہ رات کے صبح کو عید ہو اور اللہ تعالیٰ چار راتوں کو بھلائی کی مہر لگاتا ہے۔ عید قربان کی رات عید الفطر کی رات نصف شعبان کی رات، اور رجب کی پہلی رات۔ ناظرین ماہ رجب کا چاند دیکھ کر یہ خاص وظیفہ کرنے سے ہر دعا قبول ہوگی اور ہر حاجت پوری ہوگی انشاء اللہ۔ بشرط کہ یہ وظیفہ یقین کامل کے ساتھ کیا جائے۔ یہ ہمارے روحانی ماہرین کا آزمایا ہوا اور مجرب وظیفہ ہے۔ وظیفہ یہ ہے باوضو ہو کر رجب کی پہلی رات کے چاند کی طرف شہادت کی انگلی کا اشارہ کر کے آیت الکرسی 11 مرتبہ پڑھیں اور اول و آخر 11 مرتبہ
یَا کَرِیْمُ
پڑھیں۔ اور بعد میں اپنے دل کی تمام جائز حاجات کو سامنے رکھ کر صدق دل سے اللہ کے حضور دعا مانگیں۔ ناظرین انشاء اللہ اس وظیفے اور دعا کی بدولت آپ زندگی کے ہر مقصد میں کامیاب و کامران ہوں گے۔ کیونکہ یہ ماہ رجب کا ایک خاص عمل ہے جو رجب کے چاند کو دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ اور اس عمل کے بعد مانگی گئی کوئی بھی دعا خالی نہیں جاتی۔بشرط کہ یقین کے ساتھ عمل کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو زندگی کی تمام پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی ماہرین ہر سال ماہ رجب میں زندگی کے تمام الجھے ہوئے مسائل کے فوری روحانی حل کے لیے قرآنی آیات کے تعویذات بھی خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کرتے ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی جادو کا توڑ میاں بیوی میں بے پناہ محبت روحانی تحفظ، حصول اولاد، کاروبار میں ترقی،سسرال میں عزت، ڈپریشن اور وہم وسوسوں سے شفا یا، دیگر الجھے ہوئے مسائل کے فوری روحانی حل کے لیے قرآنی آیات کے تعویذ ات بہت کم ہدیہ ادا کر کے یا پھر بغیر ہدیہ کے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh
آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...
Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم شعبان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت بارش کے قطروں کی طرح برسنے لگتی ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز ظہر کے...
Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa
ماہ شعبان بہت اہمیت و فضیلت کا حامل ہے۔دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے جمعے والے دن شروع کرناہے۔جمعے والے دن آپ نے کسی بھی وقت باوضو ہو کر تین تین بار اول و آخر درود پاک کے ہمراہ...
Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez
اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...
Bholne Ki Bimari Ka Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...
Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam
آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے...
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر...
13 Rajab Ka Khas Wazifa
13 رجب جو کہ حضرت علی ؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض کرنے...
Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa
حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپ ؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھو”وَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...
Surah Falaq Aur Surah Naas Parhne Ki Fazilat
سورہ الفلق اور سورہ الناس قران پاک کی دو اہم سورہ مبارک ہیں ان دونوں سورتوں میں اللہ تعالی کی پناہ مانگی گئی ہے۔سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کے بے شمار فوائد برکتیں اور فضیلتیں ہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں شیئر...
Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj
دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...