السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہر کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے۔جبکہ رمضان میری امت کا ماہِ مقدس ہے حدیث میں ارشاد ہوتا ہے کہ رجب کی فضیلت باقی مہینوں پر ایسی ہے جیسی حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فضیلت دوسرے انبیاء کرام پر ہے۔ اور رمضان المبارک کی فضیلت دوسرے مہینوں پر ایسی ہے جیسی اللہ کی فضیلت اس کے بندوں پر ہے۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:کہ پانچ راتیں ایسی ہیں کہ ان میں کوئی دعا رد نہیں ہوتی۔رجب کی پہلی رات نصف شعبان کی رات، جمعۃ المبارک کی رات،دونوں عیدوں کی رات یعنی وہ رات کے صبح کو عید ہو اور اللہ تعالیٰ چار راتوں کو بھلائی کی مہر لگاتا ہے۔ عید قربان کی رات عید الفطر کی رات نصف شعبان کی رات، اور رجب کی پہلی رات۔ ناظرین ماہ رجب کا چاند دیکھ کر یہ خاص وظیفہ کرنے سے ہر دعا قبول ہوگی اور ہر حاجت پوری ہوگی انشاء اللہ۔ بشرط کہ یہ وظیفہ یقین کامل کے ساتھ کیا جائے۔
آیت الکرسی کا وظیفہ
یہ ہمارے روحانی ماہرین کا آزمایا ہوا اور مجرب وظیفہ ہے۔ وظیفہ یہ ہے باوضو ہو کر رجب کی پہلی رات کے چاند کی طرف شہادت کی انگلی کا اشارہ کر کے آیت الکرسی 11 مرتبہ پڑھیں اور اول و آخر 11 مرتبہ(یا کریم)پڑھیں۔ اور بعد میں اپنے دل کی تمام جائز حاجات کو سامنے رکھ کر صدق دل سے اللہ کے حضور دعا مانگیں۔ ناظرین انشاء اللہ اس وظیفے اور دعا کی بدولت آپ زندگی کے ہر مقصد میں کامیاب و کامران ہوں گے۔ کیونکہ یہ ماہ رجب کا ایک خاص عمل ہے جو رجب کے چاند کو دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ اور اس عمل کے بعد مانگی گئی کوئی بھی دعا خالی نہیں جاتی۔بشرط کہ یقین کے ساتھ عمل کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو زندگی کی تمام پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی ماہرین ہر سال ماہ رجب میں زندگی کے تمام الجھے ہوئے مسائل کے فوری روحانی حل کے لیے پرانی آیات کے تعویذات بھی خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کرتے ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی جادو کا توڑ میاں بیوی میں بے پناہ محبت روحانی تحفظ، حصول اولاد، کاروبار میں ترقی،سسرال میں عزت، ڈپریشن اور وہم وسوسوں سے شفا یا، دیگر الجھے ہوئے مسائل کے فوری روحانی حل کے لیے پرانی آیات کے تعویذ ات بہت کم ہدیہ ادا کر کے یا پھر بغیر ہدیہ کے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869