السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔ قبولیت کی برکت سے العصام بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے بہرا۔کیونکہ اس مہینے میں لڑائی جھگڑوں کی آواز بالکل سنائی نہیں دیتی۔ اس مہینے کو رجم کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ اس میں شیاطین کو رجم کیا جاتا ہے تاکہ وہ مسلمانوں کو نقصان نہ پہنچائیں۔ اسی طرح اس مہینے کے بہت زیادہ محترم ہونے کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ یہ ان مہینوں میں شامل ہے جو اللہ کے نزدیک قابل احترام اور حرمت والے مہینے ہیں۔ اس ماہ مبارک کی عظمت اور شان اس لیے واضح ہے کہ یہ اللہ پاک کا پسندیدہ مہینہ ہے۔ پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ عزوجل کے پسندیدہ مہینوں میں سے ہے۔جو شخص اللہ پاک کے مہینے رجب کا احترام کرے گا اس نے اللہ عزوجل کے حکم کا احترام کیا ہے اور جو اللہ عزوجل کے حکم کی تعظیم کرے گا اللہ پاک اسے نعمتوں کے باغوں میں داخل کرے گا اور اس کے لیے اپنی عظیم رضا کو واجب کر دے گا۔ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مرتبے کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں آپﷺ کا بہت احترام کرنا چاہیے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بابرکت طرز زندگی اور بابرکت ارشادات پر عمل کرتے ہوئے ہمیں آخرت کی تیاریوں میں مشغول ہو جانا چاہیے۔
ماہِ رجب کی اہمیت
خاص طور پر ماہ رجب میں پانچ وقت کی نماز باجماعت کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ نفلی عبادات اور تلاوت قرآن پاک کی کثرت کرنی چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ جھوٹ،غیبت ا،فواہوں اور دیگر برائیوں سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ لیکن افسوس اس وقت بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس ماہ مبارک کی مکمل عظمت و برکت سے ناواقف ہیں اور اس کی تعظیم و تکریم کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں اور اس مقدس مہینے میں عبادات سے غافل رہتے ہیں۔ ان کی روزمرہ کی زندگی میں کوئی اثر اور تبدیلی نہیں ہوتی۔ سیدنا علامہ سفوری رحمت اللہ علیہ نے فرمایا:رجب المرجب بیج بونے کا مہینہ ہے۔شعبان المعظم پانی دینے کا اور رمضان المبارک فصل کاٹنے کا مہینہ ہے۔ اس لیے اگر کوئی رجب المرجب میں عبادت کا بیج نہیں بوتا اور شعبان المعظم میں اسے آنسوؤں سے سراب نہیں کرتا تو وہ رحمتوں کی فصل کیسے کاٹے گا۔ انہوں نے مزید فرمایا ہے کہ رجب المرجب جسم کو پاک کرتا ہے۔ شعبان المعظم دل کو اور رمضان المبارک روح کو پاک کرتا ہے۔ ناظرین ماہ رجب میں چونکہ ہر نیکی کا اجر 10 گنا بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے آپ بھی اس ماہ مقدس میں زیادہ سے زیادہ ذکر و اذکار میں مشغول رہیں۔ علاوہ ازیں آپ کو بتاتے چلیں کہ ماہ رجب کے قیمتی اوقات سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں مسائل زندگی سے نجات کے لیے قرآنی آیات کے تعویذات تیار کر کے رکھ لیے جاتے ہیں۔ اور پھر ماہ رجب میں ان تعویذات پر بے شمار وظائف مقدس کلمات اور اسماء الحسنی پڑھ کر دم بھی کیا جاتا ہے۔ یوں کئی روحانی مراحل سے گزرنے کے بعد ان تعویذات میں ایسی روحانی تاثیر پیدا ہوتی ہے کہ جو انسان اپنے جس بھی مسئلے کے فوری روحانی حل کے لیے رجب المرجب میں تیار کیے گئے۔یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوخ کروا کے پاس رکھتا ہے تو اس پر رحمت خداوندی تیزی سے اثر انداز ہو کر اس کے کاموں کو آسان بنا دیتی ہے۔ یہ تعویذ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869