رجب کا مہینہ بہت خاص مہینہ ہے۔ آج آپ کے ساتھ رجب کے مہینے میں کیا جانے والا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔آپ کسی کو بھی اپنا بنانا چاہیں یا کسی سے اپنی بات منوانا چاہیں۔اگر چاہتے ہیں کہ اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے،شوہر آپ کی ہر بات مانے تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ رجب کی پہلی جمعرات کو نماز عصر کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ صفاتی نام یا نافع 410 مرتبہ پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلا دیں۔اولاد آپ کی تابعدار ہو جائے گی اگر بیمار ہوں تو شفاء حاصل ہو گی۔شوہر کے دل میں آپ کی محبت مزید بڑھ جائے گی۔جس کسی نے بھی یہ وظیفہ کیاہے اللہ کے فضل سے اس کا گھر خوشیوں سے بھر گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہین تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869