ابو الیسر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا مانگتے تھے:
1۔اے اللہ! کسی مکان یا دیوار کے اپنے اوپر گرنے سے میں تیری پناہ مانگتا ہوں۔
2۔میں اونچے مقام سے گر پڑنے سے تیری پناہ مانتا ہوں۔
3۔میں ڈوبنے،جل جانے اور بہت بوڑھا ہو جانے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
4۔میں تیری پناہ مانتا ہوں اس بات سے کہ موت کے وقت مجھے شیطان اچک لے۔
5۔اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں تیری راہ میں پیٹھ دکھا کر بھاگتے ہوئے مارا جاؤں۔
اور اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ کسی زہریلے جانور کے کاٹنے سے میری موت آئے۔
اس کے علاوہ اگر مسائل کے حل کے لئے روحانی علاج چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869