السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے  موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے بڑھتے ہیں اب ہم اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ہاتھ کی مٹھی بند کرنے کے بعد چھوٹی انگلی کے نیچے جو لکیریں آتی ہیں انہیں شادی کی لکیریں یا ریلیشن شپ لائنز کہا جاتا ہے۔ محبت کے اعتبار سے جب کوئی انسان کسی سے جڑنے لگتے ہیں تو ہاتھ کے کنارے پر اس کے اثرات واضح ہونے لگتے ہیں۔ اگر یہ چھوٹی چھوٹی لائنیں ہیں تو یہ بہت سے تعلقات کو واضح کرتی ہیں۔لیکن اگر یہ بڑی لائن ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کسی انسان کے ساتھ رشتہ لمبی عرصے تک چلنے کی امکانات ہیں جس کو ہم شادی بھی کہتے ہیں۔لیکن اگر یہ دو لائنیں ہیں جن میں سے ایک بڑی اور ایک چھوٹی ہے اور چھوٹی لائن بڑی لائن سے پہلے آرہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ شادی سے پہلے انسان کی زندگی میں مختصر عرصے کے لیے ریلیشن شپ پائے گا۔ یا تو پھر وہ منگنی ہو سکتی ہے یا پھر کوئی اور ریلیشن۔لیکن اگر یہ چھوٹی لکیر اس بڑی لکیر کے بعد آرہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ شادی کے بعد ایک چھوٹی عرصے کا ریلیشن شپ منظر عام پر آئے گا۔اگر یہ بڑی لکیر درمیان سے ٹوٹ رہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ شادی شدہ زندگی میں بہت سے مسائل آئیں گے۔ تو ایسے انسان کو چاہیے کہ جب بھی گھر میں کسی سے بات کرے تو مسکرا کے کرے۔ اگر شادی کی بڑی لکیر دل کی لکیر تک جاتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ یہ تعلق دل سے جڑا ہوگا۔اگر شادی کی بڑی لکیر دماغ کی لکیر تک جاتی ہے تواس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ تعلق دماغ سے جڑا ہوتا ہے۔ اگر شادی کی لکیر چھوٹی انگلی کے ساتھ والی انگلی تک جاتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ تعلق عزت دولت اور شہرت کو بڑھائے گا۔اگر شادی کی لکیر میں بار بار مائنس کے نشان آرہے ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان میں بد نظری اور حسد کے بہت سے اثرات ہیں۔ اور انہیں اپنے تعلق میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ حسب توفیق زیادہ سے زیادہ صدقہ دیتے رہیں۔ اس طرح سے اللہ کے فضل و کرم سے اللہ کی حفظ و ایمان میں رہیں گے۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Maryam Name meaning in urdu

Maryam Name meaning in urdu

آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی...

H Name Waly Log Kaise Hote Hai?

H Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج کے موضوع میں ہم ”H“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت...

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

آج ہم A نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔A نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے...

Hazrat Muhammad S,A,W Ki 10 Ahadees

Hazrat Muhammad S,A,W Ki 10 Ahadees

آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ: 1۔اللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔ 2۔رسول اللہ ﷺ نے...

Bimariyon Se Nijat K Liye Masoomeen A.S K Aqwal

Bimariyon Se Nijat K Liye Masoomeen A.S K Aqwal

آج کے موضوع میں ہم صحت کے حوالے سے معصومین ؑ کے اقوال مبارک شئیر کریں گے۔جن پر عمل کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہو جائے گی انشاء اللہ۔امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا: شلجم جزام کی روک تھام کے لئے بہت مفید چیز ہے۔شلجم کھاؤ تاکہ تمہارے جسم میں جزام کی جڑیں خشک ہو جائیں،اور فرمایا...

B Name Waly Log Kaise Hote Hai

B Name Waly Log Kaise Hote Hai

”B“ نام سے شروع ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔دوسروں کے جذبات کو جلد محسوس کر لیتے ہیں۔ان کی چھٹی بہت تیز ہوتی ہے۔خطرے کو دور سے ہی بھانپ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔اپنے دوستوں کا اور لائف پارٹنر کا ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں ۔”B“نام سے شروع ہونے والے...

December | What Does Your Birth Month Say About You

December | What Does Your Birth Month Say About You

آج ہم دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد سیر و تفریح کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔یہ لوگ ہر وقت متحرک رہتے ہیں۔انہیں زندگی میں جمود اور ایک ہی برز پر زندگی گزارنا بالکل پسند نہیں ہوتا۔یہ بہت جلدی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے...

Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen

Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen

حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔ 2۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔ 3۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا...

hazrat imam hussain k aqwal

hazrat imam hussain k aqwal

1۔حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔ 2۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔ 3۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد...

August Mai Jo Paida Hoye Hai Inki Shahsiat

August Mai Jo Paida Hoye Hai Inki Shahsiat

آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...

Nabi Kareem (SAW) Ko Kadu Itna Pasand Kyu Tha?

Nabi Kareem (SAW) Ko Kadu Itna Pasand Kyu Tha?

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی۔کچھ کھانا پکایا۔حضرت انس ؓ نے کہا کہ میں بھی آپﷺ کے ساتھ گیا اس کھانے پر۔پھر آپﷺ کے سامنے جو کی روٹی لائی گئی اور شوربا آیا جس میں کدو تھا اور بھنا ہوا گوشت تھا۔حضرت انس ؓ نے کہا میں دیکھتا تھا رسول...

June | What Does Your Birth Month Say About

June | What Does Your Birth Month Say About

آج کے موضوع میں ہم جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ذہین اور mind Creative ہوتے ہیں۔اپنی ذہانت اور خوش اخلاقی سے دوسروں کے پسندیدہ بن جاتے ہیں۔یہ لوگ حساس...