اگر کوئی شخص رزق کی تنگی میں مبتلا ہے۔اور وہ اپنے رزق میں وسعت اور برکت چاہتا ہے تو اسے چاہئے کہ وہ صرف ایک عادت اپنا لے تو انشاء اللہ رزق کی تمام تنگی دور ہو جائے گی،یہ طریقہ حضور اکرم ﷺ کا بتایا ہوا ہے۔
گھرمیں داخل ہوتے ہوئے السلام علیکم و رحمتہ اللہ کہے خواہ سامنے کوئی موجود ہو یا نہ ہواس کے بعد ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے پھر مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے۔
اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ اخلاص کے نقش بھی تیار کئے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869