اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے۔کہ باقی بچے تو صاف اور واضح بولتے ہیں۔لیکن گھر کا کوئی ایک بچہ ایسا بھی ہوتا ہے۔جو ٹھیک سے بول نہیں پاتا۔اس کی زبان صاف اور واضح نہیں ہوتی ہے۔وہ توتلا کر، رک،رک کر یا اٹک اٹک کر بولتا ہے۔والدین پریشان ہیں کہ باقی بچے تو ٹھیک بولتے ہیں۔اس بچے کے ساتھ ایسا مسئلہ کیوں ہے۔لہٰذا س کے لئے ہم آپکوشفاء کا وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ اللہ الصمد 300بار پڑھ کر بچے پرروزانہ دم کرنا ہے۔انشاء اللہ صرف 7 دن میں اللہ کے حکم سے بچہ ٹھیک بولنے لگ جائے گا۔لیکن اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ معاملہ نظر بد کا ہے۔کسی کا کروایا ہوا جادوئی عمل ہے۔تو اس کے لئے دو نقش دیئے جاتے ہیں۔ ایک نقش سورہ البقرہ کا ہوتا ہے۔ جو بچے پر سے نظر بد کے ان تمام اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جنھوں نے بچے کی زبان کو جکڑا ہوتا ہے۔ اور وہ ٹھیک سے بول نہیں پاتا۔اور دوسرا نقش سورہ الشوریٰ کا ہوتا ہے۔جو بچے کے جسم سے تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے۔ جو اس سے صاف بولنے کی طاقت چھین لیتی ہیں۔ جب یہ نقوش بچے کے نام سے منسوب کروا کر اس کے گلے میں پہنائے جاتے ہیں۔تو اللہ کے حکم سے بچہ چند ہی دن میں بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اور باقی بہن بھائیوں کی طرح صاف بولنے لگتا ہے۔ نقوش کا ہدیہ 1400,1400,مقرر ہے۔لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش کے حصول کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113