السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام (ایس) شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ (ایس) نام کے لوگ کن خوبیوں،خامیوں، عادات،اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ تو جن افراد کا نام (ایس) لیٹر سے شروع ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر لوگ ایسی یونیک خوبیوں کے مالک ہیں کہ جو انہیں معاشرے میں باعزت مقام دلاتی ہیں۔ مگر ان بہترین صلاحیتوں کا استعمال (ایس)نام کے تمام افراد درست موقع پر نہیں کر پاتے، جس کی وجہ سے ان کی باتوں کو کوئی ویلیو نہیں دی جاتی۔ بعض (ایس) نام والے افراد بہت جذباتی ہوتے ہیں اسی لیے انہیں معمولی باتوں پر بھی انتہائی غصہ ا ٓجاتا ہے جو ان کے لیے بعض حالات میں خود بھی کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔جبکہ اکثر  (ایس) نام والے افراد اتنے باروب شخصیت کے مالک ہوتے ہیں کہ دوسرے لوگ ان سے بات کرنے میں بہت کچھ کچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر افراد ایسے بھی ہیں جن کا انداز گفتگو اتنا منفرد اور میٹھا ہوتا ہے کہ ہر کوئی ان سے دوستی کرنا پسند کرتا ہے۔ اور مخلص تو یہ اس قدر ہوتے ہیں کہ بعض اوقات اپنا نقصان کر کے بھی دوسروں کا بھلا کر جاتے ہیں، لیکن آپ بعض (ایس) نام کے لوگوں کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گی کہ یہ اتنے خوش غرض اور لالچی بھی ہو سکتے ہیں۔  (ایس) نام کے افراد اپنے سے جڑے ہر رشتے کو نبھانے کا فن بہت اچھے سے جانتے ہیں اسی لیے یہ ہر کسی کے دل میں اتر جاتے ہیں، لیکن (ایس) نام کے بعض افراد ایسے بھی ہیں جو غیر ذمہ دار اور لاپرواہ ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان سے منسلک رشتے زیادہ تر ناخوشی دکھائی دیتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے افراد ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو سٹریٹ فارورڈ ہوتے ہیں اور کسی کے جذبات کی پرواہ نہیں کرتے۔بلکہ ہر بات سامنے والے کے منہ پر ہی کہہ دیتے ہیں،جس وجہ سے لوگ انہیں تلخ مزاج سمجھ لیتے ہیں۔ جبکہ حقیقت میں یہ زبان کے کڑوے ضرور ہوتے ہیں مگر دل کے بہت صاف ہوتے ہیں۔ اگر ہم (ایس) نام کی خواتین کی بات کریں تو وہ بہت زیادہ ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ کانفیڈنس بھی ہوتی ہیں۔ جبکہ ان میں سے اکثر ایسی بھی ہوتی ہے جن میں خود اعتمادی کا عنصر قدریں کم ہوتا ہے۔لیکن چونکہ (ایس) نام والی خواتین بہت اچھی ایکٹر بھی ہوتی ہیں اسی لیے یہ اپنے احساسات کو چھپانا اچھے سے جانتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ یہ کانفیڈنٹ ہونے کی ایکٹنگ بھی اچھے سے کر لیتی ہیں۔ (ایس)نام کی خواتین کو اپنے حسن پر بڑا ناز ہوتا ہے اسی لیے یہ آئینے کے سامنے خود کو دیکھ کر بڑا اتراتی ہیں۔ مگر (ایس)نام کی بعض ایسی خواتین بھی دیکھی گئی ہیں جو چہرے سے زیادہ دل کی خوبصورت ہوتی ہے۔ روپیے،پیسے کے معاملے میں (ایس) نام کی زیادہ تر افراد پر قسمت بہت مہربان ہوتی ہے۔ اسی لیے یہ محنت بھلے ہی کم کریں مگر پیسہ ان کے پاس خود بخود کھینچا چلا آتا ہے۔ جبکہ اکثر (ایس) نام والے افراد بہت سخت محنت کے باوجود کاروبار میں وہ مقام حاصل نہیں کر پاتے جو انہیں معاشرے میں باعزت مقام دے سکے۔ ان میں سے بعض افراد ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اس قدر شاپ مائنڈ ہوتے ہیں کہ ہر کسی کو اپنے چہرے پر پھیلی مسکراہٹ اور خوبصورت اندازے بیان سے بڑی آسانی سے شیشے میں اتار لیتے ہیں۔ اسی خوبی کی بنا پر یہ بہت بڑے بڑے ٹارگٹس کو ہنسی مذاق میں ہی پورا کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے ان کے حلقہ احباب کے زیادہ تر افراد ان کے ساتھ بہت سے معاملات میں تعاون کرتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کی ہمت بڑھاتے رہتے ہیں۔ جس وجہ سے (ایس) نام والے ایسے افراد بہت کامیاب بزنس مین بنتے ہیں۔ بہترین ہم سفر ثابت ہوتے ہیں اور معاشرے میں بھی ان کی ایک الگ ہی پہچان ہوتی ہے اور یہ تمام کامیابیاں زیادہ تر (ایس)نام کے انہی مردوں اور خواتین کے حصے میں آتی ہیں جو اپنی گفتگو کی خوبصورتی کا دوسروں پر گہرا اثر ڈالنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ناظرین یہاں ہم نے (ایس) شروع ہونے والے نام کے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ 100 فیصد درست ہی ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا یہ مشاہدہ آپ کی شخصیت کے متعلق کتنے فیصد درست ہے۔ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post