آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔ناممکن کام ممکن ہو جائیں گے۔جو سوچیں گے اور جو چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔ا ٓپ نے نئے سال کے پہلے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے بعد یا قادر،یا نافع کو 45 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لیں۔یہ وظیفہ آپ کی زندگی بدل دے گا۔بڑی سے بڑی حاجت ہو۔کسی بھی کام میں رکاوٹ درپیش ہوالغرض آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہواس وظیفے کی برکت ہر مسئلہ حل ہوتا چلا جائے گااور غیب سے ایسے اسباب پیدا ہوں گے کہ ہر مصیبت اور پریشانی سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ ان اسمائے اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869