آج کا موضوع سعدیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سعدیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی،روحانی یا نفسیاتی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعائیں،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔اب آپ کو بتاتے ہیں سعدیہ نام کا مطلب اور دیگر دلچسپ معلومات۔سعدیہ نام کا مطلب ہے شہزادی۔سعدیہ آپ کا لکی نمبر 5 مانا جاتا ہے۔آپ کے لکی دنوں میں جمعہ اور ہفتہ شامل ہیں۔سعدیہ آپ کے موافق رنگ ہیں نیلا،کالا اور بنفشی۔ان میں سے آپ کا فیورٹ کلر کون سا ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اگر آپ کو پتھر پہننا پسند ہے تو آپ کالکی پتھر ہے نیلم۔سعدیہ آپ کا اسم اعظم ہے
یَا مُجِیْبُ،یَا عَزِیْزُ
اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 149 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔یہ تھا ہمارا آج کا مختصر سا موضوع۔یہ موضوع آ پ کو کیسا لگا ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتی ہیں تواپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنامسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ya Saburu Ko 100 Bar Parhny Ka Wazifa | Dushman Ki Zuban Ko Tala Lagane Ka Amal | Wazifa For Enemy Protection
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کوبہت تنگ کرتا ہے۔آپ کے خلاف بولتا ہے۔ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔آپ کو نیچا دکھانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے اور آپ کو نقصان پہچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔تو آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایسا زبردست وظیفہ شئیر کریں گے...
Apna Haq Lene Ka Wazifa | Har Hajat Puri Hone Ka Amal | Isme Azam Ya Rauf
اگر آپ کو اپنے افسران بالا سے کوئی کام پڑجائے اور آپ یہ چاہتے ہوں کہ وہ آپ پر مہربان ہو جائے یا کسی ظالم و جابر نے آپ کا حق چھینا ہوا ہے اور آپ اس سے اپنا حق لینا چاہتے ہیں تو اس کے لئے نہایت ہی آسان لیکن بہت ہی زبردست پاور کا حامل عمل شئیر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک...
Ya Qaharu K Heran Kun Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat | Wazifa For Ya Qaharu
یَا قَھَّارُکی روحانی فضیلت کو مد نظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا قَھَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جو بے شمار فیض و برکات کے حامل ہیں۔جو زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔جیسے کہ:1۔ایسے لوگ جو رشتوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں اگر نقش...
Subha Ka Aghaz Is Dua Se Kary | Kamyabi Aap K Qadmo Mein Ho Gi | 70 Balao Se Hifazat Ka Wazifa
آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ ایسی زبردست دعا شئیر کریں گے۔جس کو صبح 10 بار پڑھنے سے سارا دن آپ اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور شیطان سے حفاظت رہے گی۔اور سارا دن رنج و غم سے نجات رہے گی۔حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ جو شخص اس دعا کو 10 بار پڑھے گا۔وہ گناہوں سے ایسا پاک ہو...
Hamal K Duran Yeh Wazifa Kary | Inshallah Beta Hi Ho Ga | Taweez For Pregnancy
ہماری دعا ہے کہ جتنے بھی لوگ بے اولاد ہیں اللہ پاک ان سب کو اولاد جیسی نعمت سے نوازے(آمین)۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست طاقت والا روحانی عمل شیئر کریں گے۔جس کو یقین کامل سے کرنے سے انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا۔حضرت...
Ya Musawwiru K Faidy | Ya Musawwiru Ka Naqsh | Allah K Name Ka Wazifa Aur Isme Azam
یَا مُصَوِّرُ کی بے انتہاروحانیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا مُصَوِّرُ کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں قرآنی آیات کی خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی بدولت اس اسم کے نقش کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ۔ (1)اگر کسی کو...
Zati Ghar Hasil Karne Ka Wazifa | Tesray Kalma Ka Amal | How To Get Your Own House Quickly
اگر آپ اپنے لئے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں،اپنے بچوں کو اپنے گھر کی چھت دینا چاہتے ہیں یا ایسے والدین جو یہ چاہتے ہیں کہ شادی کے بعد سسرال میں ان کی بیٹی کا اپنا گھر ہو۔تو ایسے لوگ اب پریشان نہ ہوں اور دل چھوٹا نہ کریں۔آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔اول و آخر...
Surah Quraish Ka Wazifa | Dushman Ko Shikast Dene Wala Amal | Dushman Zallil Aur Khuwar Ho Jai Ga
آج آپ کو سورہ القریش پڑھنے کا ایک مخصوص طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ بتائے گئے طریقے کے مطابق سورہ قریش پڑھیں گے تو دشمن کا کوئی بھی وار آپ پر کبھی بھی نہیں چلے گا۔حاسدین اور دشمن آپ کو کبھی بھی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز مغرب کے بعد اول و آخر...
Surah Ikhlas Ka Wazifa Rizq Aur Maal Mein Barkat K Liya | Wazifa For Increase Money
اگر آپ کے گھر میں رزق میں تنگی ہے یا پھر روزگار نہیں ہے یا پھر قرض کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور آئے روز مالی تنگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔یا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر شدید بندش ہے یا کسی نے جادو کے ذریعے آپ کے رزق کو...
Isme Azam Of Ya Azizu | Ya Azizu Ka Wazifa | Ya Azizu And Benefits Reading
اسم اعظم یَا عَزِیْزُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن کے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ یہاں پر شئیر کریں گے۔(1)نقش یَا عَزِیْزُکو اپنے پاس رکھنے والااپنوں اور پرایوں میں اس قدر ہر دلعزیز بن جاتا ہے کہ سخت سے سخت دشمن...
Ya Salamu Ki Barkat | Ya Salamu Ka Wazifa In Urdu | Ya Salamu K Faiz | Isme Azam/Benefits
اسم اعظم یاَ سَلَامُ کے بے شمار فیض و برکات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے یاَ سَلَامُ کے ان گنت نقوش تیار کئے ہیں۔اور ان پر خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے بعد اس کے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ:( 1) اگر آپ شدید خوف یا ڈر محسوس کرتے ہیں تو نقش...
Ya Momino Ka Karamat | Benefits Of Ya Mominu | Isme Azam/Fazilat/Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقش یاَمُوْمِنُ کے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ(1) نقشیاَمُوْمِنُ اگر آپ کے پاس ہے تو ظالم کے ظلم سے حفاظت رہے گی۔(2) اگر نقش یاَمُوْمِنُ بیوی اپنے پاس رکھے تو بد اخلاق شوہر کا مزاج درست ہو جائے۔(3) اگر نقش یاَمُوْمِنُ آپ کے پاس ہے...