اگر آپ کا شوہر بد اخلاق اور سخت مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پربہت زیادہ غصہ کرتا ہے اور فوراً جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔شوہر کی سخت مزاجی کی وجہ سے کوئی بھی بات منوانابے حد مشکل ہو جاتا ہے۔تو سخت مزاج شوہر سے اپنی بات منوانے کے لئے آپ نے روزانہ 313 مرتبہ یا عزیز،یا معز کو پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو پلانا ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے سخت سے سخت مزاج شوہراپنی بیوی کی ہر بات مانے گا انشاء اللہ۔لیکن اگر شوہر کے رویئے کی وجہ کسی حاسد کا کروایا گیا
جادو ہے تو پھر ایسی صورت میں وظیفہ تو یہی ہوگا اس کے ساتھ آپ کو جادو کے توڑ کے لئے دو نقش دئیے جائیں گے۔پہلا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو شوہر کے ارد گرد موجود تمام بد اثرات کو فوری دور کرتا ہے جو شوہر کے دل و دماغ کو جکڑ لیتے ہیں اور دوسرا نقش حب کا ہے جو اپنی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت شوہر کے دل میں بیوی کی شدید محبت پیدا کرتا ہے اور سخت دل شوہر بھی موم ہو جاتا ہے۔اور بیوی کی ہر بات مانتا ہے۔
نقوش کا ہدیہ
دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male;0301-0147869