اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے۔کوئی مشکل یا پریشا نی ہے یا کسی مصیبت میں ہیں۔اور اس مشکل یا پریشانی سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا توآپ پریشان نہ ہوں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کی وہ دعا بتائیں گے جو آپ ﷺ نے حضرت علی ؓ کو سکھائی۔ جس کی برکت سے تمام پریشانیاں،مصیبتیں اور مشکلیں فوری ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا! اے علیؑ: میں تمھیں ایسے کلمات نہ بتا دوں جنھیں تم مصیبت کے وقت پڑھ لو ۔حضرت علیؑ نے عرض کی،ضرور بتائیے،آپ ﷺ پر میری جان قربان،تمام اچھائیاں میں نے آپ ﷺ سے ہی سیکھی ہیں۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا!جب تم کسی مشکل میں پھنس جاؤ تو اس طرح پڑھو۔ ”بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ الْعَلیِِّ الْعَظِیْمِ۔“پس اللہ پاک اس کی برکت سے جن بلاؤں کو چاہے گا دور فرمادے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ اسی دعا کے نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113ا
Male:0301-0147869