اکثر افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا بھی چلیں۔تو سانس پھول جاتا ہے۔اور اگر کبھی سیڑھیاں چڑھنی پڑ جائیں۔تو جان جاتی ہے کہ کیسے سیڑھیاں چڑھی جائیں۔ کیونکہ کہ اس کے بعد سانس پھولنا شروع ہو جائے گا۔اس کے لئے ایک ہوم ریمیڈی یہ ہے کہ ایک گلاس پانی لیں۔اس میں چند پتے پودینے کے گرینڈ کر لیں۔ایک چٹکی کالا نمک شامل کر لیں۔ اور پی لیں۔سانس نہ پھولے گا۔اگر گرینڈر نہ ہو۔تو ویسے ہی پودینے کے پتے کھا کر پانی پی لیں۔تب بھی سانس نہ پھولے گا۔انشاء اللہ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی علاج کے لئے نقش تیار کئے جاتے ہیں۔ ہر قسم کی بیماری کے لئے۔ ہر مشکل کے حل کے لئے آپ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113