ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر وہ اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ کر سکیں۔لیکن شوہر انکی بات سننے کو تیا ر نہیں ہوتے۔جس کی وجہ سے میاں بیوی میں جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں۔ لہٰذاایسی بیویاں جو خوشی خوشی سسرال سے الگ ہونا چاہتی ہیں ان کے مسئلے کے حل کے لئے ان کودو تعویذ ان کے نام سے منسوب کروا کے بھیجے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الیٰسین کا ہے جو اپنی زبردست روحانی تاثیر کی بدو لت شوہر کے دل میں ایسے احساسات پیدا کرے گااور وہ شوہر جوبیوی کی بات تک سننے کو تیا ر نہیں تھا وہ بیوی کی بات سے متفق بھی ہو گا اورسب کی رضامندی سے الگ بھی ہو گا اور دوسرا تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جو شوہر پر سے ان تمام نحس اثرات کو ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہے جو شوہر کے ذہن کو جکڑ لیتے ہیں اور جس کی وجہ سے شوہر بیوی کی کوئی بات سننے اور سمجھنے کو تیار نہیں ہوتے۔
دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا تعویذ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869