شدید جنات کے حملے سے بچانے والی دعا
أَعُوْذُ بَوَجْہِ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ الَّذِیْ لَیْسَ شَیْء’‘ أَعْظَمَ مِنْہُ وَبَکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ الَّتِیْ لَا یُجَاوِزُ ھُنَّ بَرُّ وَلَا فَاجِر’‘ وَبِأَسْمَاءِ اللّٰہِ الْحُسْنٰی کُلِّھَا مَا عَلِمْتُ مِنْھَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَأَ وَذَرَأَ۔
میں اللہ کے چہرے کی پناہ لیتا ہوں جس سے عظیم کوئی اور چیز نہیں ہے۔اور اس کے مکمل کلمات کے ساتھ پناہ چاہتا ہوں جس سے کوئی نیک یا بد آگے نہیں بڑھ سکتا اور اس کے تمام اسمائے حسنی کے ساتھ پناہ چاہتاہوں جن کو میں نہیں جانتا اس چیز کے شر سے جس کو اس نے بنایا،پیدا کیا اور پھیلایا۔(الموطا الامام مالک:1707مشکۃ المصابح:(2479)