حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت نبی کریم ؐ نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم شام کو یہ دعا ۳ مرتبہ پڑھ لیا کرو تو صبح تک شیطان،کاہن اور جادو گر کے ضرر سے محفوظ رہو گے اور صبح کو پڑھ لیا کرو تو شام تک محفوظ رہو گے۔ (ابن السنی)
اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی الْمُلْکُ لِلّٰہِ،وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کُلُّہئ لِلّٰہِ، اَعُوْذُ بِاللّٰہِ الَّذِیْ یُمْسِکُ السَّمَاءَ اَنْ تَقَعَ علَی الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِہِ ذَرَاَؐ وَمِنْ شَرِّ الشّّیْطَاَنِ وَشِرْکِہِ
ترجمہ: ہم نے اور پوری دنیا نے اللہ کے لئے شام کی، اور تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، میں اللہ تعالیٰ سے جس نے آسمان کو اپنی اجازت کے بغیر زمین پر گرنے سے روک رکھا ہے،اس شر سے پناہ مانگتا ہوں جو اس نے پیدا کی اور نکالی اور شیطان کے شر سے اور اس کے پھندے سے۔ہمارے روحانی سینٹر میں اسی دعا کے نقش بھی موجود ہیں منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306 4151113
Male:0301 0147869