رَّبّ ِاَعُوْذُبِکَ مِنْ ھَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِ o وَاَعُوْبِکَ رَبّ ِاَنْ یَحْضُرُوْنِo
(ترجمہ)اے میرے رب!میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی کہ وہ میرے پاس آئیں۔
رسول اللہ ﷺ نے یہ دعا سکھائی اور رات کو سوتے وقت پڑھنے کی تلقین فرمائی،تاکہ ہم ہر قسم کی گھبراہٹ سے محفوظ رہیں۔
اس کے علاوہ اس دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869