ناظرین شک ایک ایسی آگ ہے۔جس میں آج تک کئی گھر جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔شکی مزاج شوہر کے ساتھ زندگی گزارنا کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔شکی مزاج شوہر ہر وقت اپنی بیوی کی نگرانی کرتا ہے۔اسے اپنی بیوی کا کسی سے بات کرنا،کہیں آنا جانا، کسی سے ملنا ملانا پسند نہیں ہوتا ہے۔بلکہ نوبت لڑائی جھگڑے اور ہاتھا پائی تک آجاتی ہے۔اور بعض مرتبہ تو بات طلاق تک جا پہنچتی ہے۔ایسے شکی اور بد مزاج شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔جن پر ہمارے ماہرین نے خاص اوقات میں پڑھائی کی ہوتی ہےجیسے ہی یہ تعویزات آپکے نام سے منسوب ہوتے ہیں۔اور آپ کو ارسال کئے جاتے ہیں۔ان تعویزات کی روحانی تاثیر سے محبت کی شعاعیں آپ کے شوہر کے دل تک پہنچیں گی۔جس سے آپ کے شوہر کا دل موم ہو جائیگا۔اورآپ کے شوہر کے دل سے تمام شکوک شبہات دور ہو جائیں گے۔اور وہ خود بخود آپ سے محبت کرے گا۔ ان تعویزات کا ہدیہ 1400.1400روپے ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Har Qisam Ki Bandish Aur Jadu K Tor Ka Wazifa
کیا آپ کالے جادو کا شکار ہیں۔ گھر میں بیماری اور نعت اتفاقی رہتی ہے۔گھر میں رزق کی بندش اور لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے آپ روز صبح بلند آواز میں سورہ بقرہ کی تلاوت کریں۔ اس کے علاوہ آپ یہ وظیفہ بھی کریں۔ روز نماز عشاء کے بعد باوضوجائے نماز پر بیٹھ کر سورہ...
Har dua Qabool Hone Ka Powerful Wazifa
آج ہم آپ کو بہترین اور آسان وظیفہ بتائیں گے۔اس وظیفے سے انشاء اللہ آپ جو بھی دعا مانگیں گے اللہ پاک عطا فرمائیں گے۔ وظیفہ ہفتے میں ایک دفعہ پڑھنا ہے۔ وظیفہ یہ ہے کہ جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد نماز پڑھ کر کے قبلارخ ہوکر یہ اس میں مبارک مغرب تک پڑھیں۔ یا اللہ یا رحمن...
Mushkil Waqt Se Nikalne Ka Wazifa
اگر آپ پہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجائے تو اس سے نکلنے کا ہم آپ کو انتہائی آسان وظیفہ بتائیں گے۔ جس کو کرنے سے آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجا ئے تو گیارہ مرتبہ درود شریف 11 مرتبہ سورہ اخلاص اور 11 مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اللہ سے...
Ghar Mein Sukoon Aur Barkat Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہو گھر کے افراد میں نا اتفاقی ہو اور گھر میں بے برکتی ہو تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔جس کے کرنے سے انشاء ا للہ آپ کا گھر جنت بن جائے گا۔لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔ گھر کے افراد میں اتفاق پیدا ہوگا۔ اوررزق میں برکت...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...