آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق حدیث کی روشنی میں۔
حضرت عائشہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ عورت پرتمام لوگوں میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے“
ایک صحابیؓ نے حضور اکرم ﷺ سے عرض کیا،یا رسول اللہ ﷺ بیوی کا اس کے شوہر پر کیا حق ہے؟آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:”جب تو کھائے تو اس بھی کھلاجب تو کپڑے پہنے تو اس کو بھی پہنا،اس کے منہ پر مت مار،اس کو گالیاں نہ دے اور نہ اس کو چھوڑ مگر گھر میں (یعنی یہ نہیں کہ ذرا سی ناراضگی پر اس کو باپ کے یہاں پہنچا دے“
ایک حدیث میں آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ”جو عورت اپنے شوہر کی تابعدار ہو،اس کے لئے پرندے ہوا میں استغفار کرتے ہیں،اور مچھلیاں دریا میں استغفار کرتی ہیں،اور فرشتے آسمانوں میں استغفار کرتے ہیں،اور درندے جنگلوں میں استغفار کرتے ہیں۔۔
یہ تھاہمارا آ ج کا موضوع آپ کو کیسا لگا ہمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113