السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج کرنے میں کامیاب ہو پاتی ہیں۔ جبکہ زیادہ تر بیویاں شوہر کی بے رخی غیر ذمہ داری لاپرواہی بے روزگاری یا نا انصافی کے باعث پریشان ہی دکھائی دیتی ہیں۔ جبکہ اکثر میاں بیوی شادی کے شروع میں بہت خوش ہوتے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ان کا رشتہ بعض اوقات نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے جس وجہ سے شوہر کو بیوی بری لگنے لگ جاتی ہے۔ جبکہ بعض ایسے حاسدین بھی ہوتے ہیں جو شوہر کے دل میں بیوی کی نفرت ڈالنے یا بدظن کرنے کے لیے اسے مسلسل غلط بیانی کر کے اکساتے رہتے ہیں۔جب اس طرح سے ان کا بس نہ چلے تو پھر وہ جادوئی منتر کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان پھوٹ ڈال دیتے ہیں۔ یہ جادو ٹونا میاں بیوی کے رشتے پر تیزی سے اثر انداز ہوتا ہے۔جادو کے کئی طریقے ہوتے ہیں جس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ میاں بیوی دونوں میں سے کسی ایک کے سر کے بال کپڑے یا تصویر پر جادو کروایا جاتا ہے۔ جس کے بعد دونوں کے پتلے بنا کر اس کے سینے میں کیل اور سوئیاں لگا کر قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ اس عمل کے لیے شیطانی طاقتوں سے مدد لی جاتی ہے جو میاں بیوی کے درمیان شک نفرت غلط فہمیوں اور لڑائی جھگڑوں کی ایسی دیوار بنا دیتے ہیں۔ جو ان کے درمیان اکثر علیحدگی کی وجہ بنتی ہے۔ لہذا اس طرح کی خطرناک صورتحال سے بچنے کے لیے اور ہر قسم کے بد اثرات کے توڑ کے لیے سورۃبقرہ کی آیت نمبر 165 بے حد مجرب ہے۔۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃبقرہ کی اسی آیت مبارکہ کا روحانی طاقت سے بھرپور نقش خاص اوقات میں تیار کیا جاتا ہے۔ اس نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھنے والا ہمیشہ ایسی شیطانی قوتوں سے محفوظ رہتا ہے۔
سورۃ البقرہ سے روحانی فوائد حاصل کریں
اس نقش میں تحریر سورۃ بقرہ کی برکت سے نہ صرف شوہر کے دل میں اپنی بیوی کے لیے بے پناہ محبت پیدا ہوگی۔بلکہ اس کے علاوہ اور بھی کئی طرح کے روحانی فوائد حاصل ہوں گے۔ جیسا کہ شوہر اپنی بیوی کی ہر جائز بات مانے گا اور اس کا دل و دماغ بیوی کے حوالے سے آئینے کی طرح صاف ہو جائے گا، شوہر اگر کسی غیر خاتون کی محبت میں مبتلا ہے تو وہ محبت نفرت میں بدل جائے گی، اگر کوئی غیر عورت آپ کے شوہر پر جادو کروا کے اسے اپنا بنانا چاہے گی تو اس جادو ٹونے کا اثر شوہر پر نہیں ہوگا،اگر شوہر ناراض ہو تو اس کی ناراضگی محبت میں تبدیل ہو جائے گی، شوہر اگر بیوی سے بے رخی سے پیش آتا ہے تو وہ بے قراری اور پیار میں تبدیل ہو جائے گی،اور وہ ہر کسی کے سامنے اپنی بیوی کی تعریف کرتا رہے گا،میاں بیوی کے درمیان جادو کی وجہ سے کبھی جھگڑا نہیں ہوگا، سسرال میں بھی آپ کو عزت حاصل ہوگی، ساس سسر اور نند پیار سے پیش آنے لگ جائیں گی،گھر میں اتفاق سکون اور برکت پیدا ہو جائے گی، اور پورے خاندان میں آپ کی عزت میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔ اس کے علاوہ بھی سورۃبقرہ کے روحانی نقش کی بے شمار برکات ہیں جن سے آپ پوری زندگی مستفید ہو سکتے ہیں۔ لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی غلط رویے کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ سورۃبقرہ کی آیت نمبر 165 کا روحانی نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتی ہے۔ نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869