ہر وہ بیوی جو شوہر کے دل پر پہلے تو بڑا راج کرتی تھی۔شوہر دن رات بیوی کے ہی گن گاتا تھا۔اس کے منہ سے نکلی ہوئی ہر بات کو فورا پورا کرتا تھا۔مگر اب یہ حالات آگئے ہیں کہ شوہر کے دل میں حاسدین نے اس قدر غلط فہمیاں اور بدگمانیاں پیدا کر دی ہیں کہ اسے بیوی کی طرف دیکھ کر ہی غصہ ا ٓجاتا ہے۔ وہ بیوی کا نہ تو چہرہ دیکھنا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے گھر میں رکھنا چاہتا ہے۔ کئی بار اسے طلاق دینے کی وارننگ بھی دے چکا ہے۔ حتی کہ بیوی کو خرچے کے معاملے میں بھی بہت زیادہ پریشان کرتا ہے جس وجہ سے بیوی مستقل شوہر کے برے رویے کو برداشت کر کر کے ذہنی امراض کا گھر بن چکی ہے۔ لہذا ایسی بیویاں جب ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرتی ہیں اور ان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے شوہر کے دل میں ان کی کھوئی ہوئی اہمیت پھر سے واپس لوٹ آئے تو انہیں دو تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ حب کا ہے جو کہ شوہر کے دل میں بیوی کی انتہائی محبت پیدا کرتا ہے۔جب کہ دوسرا تعویز ہر قسم کے جادو یا اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جو ں ہی میاں بیوی بد اثرات کے حصار سے باہر نکلتے ہیں۔ توحب کا نقش شوہر کے دل میں بیوی کی کھوئی ہوئی اہمیت کو پھر سے اجاگر کرنے لگتا ہے۔ پھر وہی شوہر بیوی کی محبت میں ایک بار پھر سے گرفتار ہو جاتا ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ ان تعویذات کی روحانی تاثیر کی بدولت شوہر کو بیوی میں ایسی روحانی کشش محسوس ہونے لگتی ہے کہ وہ سمجھ ہی نہیں پاتا کہ اس کا دل بیوی کی جانب کیوں مائل ہوتا جا رہا ہے۔ اور ایسے ہی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک بار پھر وہ اپنی بیوی کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869