ناظرین!آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے۔جس کی شادی کو سات سال گزر چکے تھے۔اس کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی تھی جو پہلے سے شادی شدہ تھا۔اور اسکی پہلی شادی کو اٹھارہ سال ہو گئے تھے لیکن پہلی بیوی سے اس کی کوئی اولاد نہیں تھی۔اس کے شوہر نے دوسری شادی اس خاتون سے اولاد کی خواہش میں کی تھی۔اس خاتون سے شادی کے بعد اللہ کاکرم ہوا اور دو بچے رب العزت نے عطا کئے۔شادی کے کچھ دن تو بہت اچھے گزر گئے۔لیکن پچھلے سات سال سے وہ خاتون اس اذیت کا شکار تھی کہ اس کا شوہراپنی پہلی بیوی کے ساتھ الگ گھر میں رہتا تھا۔اور دوسری بیوی کو اس کے میکے میں ہی چھوڑ رکھا تھا۔ نہ ہی بیوی بچوں کا خرچہ بھیجتا تھا اور نہ ہی الگ گھر لے کر دیتا تھا۔لہٰذا ایسی صورت میں اس خاتون کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروائی گئی۔اور دو تعویذ دئے گئے۔ایک تعویذ سورہ البقرہ کا دیا گیا۔جو بندش یا جادو کے ان تمام بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔جس نے اس کے شوہر کے ارد گرد اپنا حصار لگایا ہوا تھا۔یہ وہ بد اثرات تھے جو اس کے شوہر کو اس کے پاس نہیں آنے دیتے تھے اور جس کی وجہ سے شوہر بیوی ہر بات ماننے سے انکاری تھا۔اور دوسرا نقش حب کا دیا گیا۔جو شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پیدا کرنے کی زبردست روحانی طاقت رکھتا ہے۔جونہی یہ دونوں نقش اس خاتون کے نام سے منسوب کروا کے اسے ارسال کیے گئے۔اللہ کے فضل سے ان نقوش کا ایسا زبردست فیض جاری ہوا کہ چند دنوں میں ہی شوہر کے دل میں بیوی کے لئے نہ صرف محبت پیدا ہوئی۔بلکہ اس کے شوہر نے اسے الگ گھر لے کر دیا۔وہ خاتون جو پچھلے سات سال سے اپنے میکے میں بیٹھی تھی اس رو حانی عمل کے بعد اب اپنے گھر میں خوش وخرم زندگی گزار رہی ہے۔
نقش کاہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور خواتین کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869