بالوں کا گرنا ایک نارمل سی بات ہے لیکن اگر آپ کے بال بہت زیادہ جھڑ رہے ہیں۔سر میں گنج پن آرہا ہے۔جو آپ کے لئے باعث پریشانی ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بالوں کے جھڑنے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ بالوں کی حفاظت نہ ہونا،اچھی ڈائٹ نہ لینا،موسمیاتی تبدیلی وغیرہ اور دوسری وجہ نظربد یا یا جادو بھی ہو سکتا ہے۔بالوں کی حفاظت کے لئے آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔سورہ الفاتحہ کو سات مرتبہ پڑھ لیں اور اسکے بعد یہ آیت ”وَشِفَآء’‘ لِّمَا فِی الصُّدُوْرِ“کو سات بار پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کر کے سر پر ہاتھ پھیر لیں یا سرسوں کے تیل پر دم کے تیل کہ بالوں میں لگائیں۔صرف چند کے اس عمل سے بال جھڑنا فوراً بند،اور نئے بال اگنا شروع ہو جائیں گے۔بال لمبے گھنے اور چمکدار ہو جائیں گے۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ بال جھڑنے کی وجہ نظر بد یا جادو ہے تو ایسی صورت میں وظیفہ تو یہی ہو گا اس کے ساتھ جادو کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کا نقش دیا جائے گا۔جو نظر بدیا جادو کا اس تیزی کے ساتھ جڑ سے خاتمہ کرے گا کہ جادو جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869