اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ماؤف ہو گیا ہے یا آپ کا دماغ کام نہیں کر رہا۔آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھن گئی ہے۔نیند کے دوران بھی آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے یا سوتے ہوئے بھی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔جب دماغ ریلیکس نہیں ہوتااور پرسکون نیند نہیں آتی تو آپ ہر وقت تھکے تھکے اورسست رہتے ہیں۔آپ نے اچھے اچھے ڈاکٹر سے بھی مشورہ کر لیا۔مختلف دوائیاں بھی کھا لیں اور گھریلو ریمیڈیزبھی استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور مسئلہ جوں کا توں ہے۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔آج آپ کے ساتھ قرآنی آیات کے نقوش سے کیا جانے والا روحانی علاج شئیر کریں گے۔لہذٰا اس کے لئے آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جونظر بد یا کالے جادو کے ان اثرات کو تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے جو آپ کے دماغ پر قابض ہو جاتے ہیں۔اور مختلف دماغی حصوں کو کمزور کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے ہر وقت دماغ بے چین رہتا ہے،دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے یہاں تک کہ جب آپ سوتے ہیں تب بھی آپ کا دماغ جاگ رہا ہوتاہے۔اس کے ساتھ دوسرا نقش سورہ الشعراکا ہے۔جو آپ کی باڈی میں سے ان تمام میڈیکلی وجوہات کو جڑ سے ختم کرتا ہے جن کی وجہ سے ہر دوا بے اثر ہو جاتی ہے۔اسی علاج کے تحت اب تک بے شمار مریض جو پچھلے دس سال سے اس مرض میں مبتلا تھے شفاء یاب ہو چکے ہیں۔نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male: 0301-0147869