حضرت یسیرہ ؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ہم عورتوں سے خطاب فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا:”تم تسبیح (سبحان اللہ)تہلیل(لَا اِلٰہ اِلا اللٰہ) اور تقدیس (سبحا ن اللّٰہ، اَلمَلِکُ،اَ لقُدُّوْسُ) پڑھتی رہا کرو! اور ان کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرو! اس لئے کہ پوروں سے بھی (قیامت کے دن) سوال کیا جائے گا اور ان میں بولنے کی صلاحیت پیدا کر کے ان سے بلوایا جائے گا۔ اور ذکر سے غافل مت ہونا۔ورنہ تم رحمت کو چھوڑنے والی ہو گی“
آپ کو بتائیں کہ آج تک جس جس کو بھی یہ وظیفہ دیا گیا ہے اللہ کے کرم سے ان کی ہر مشکل آسان ہوئی اور ان کی ہر حاجت بر آئی ہے۔ لہٰذا آپ بھی یہ وظیفہ ضرور کیا کریں اور
اسکے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869