جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل شوگر کامرض بہت عام ہے۔ہر دوسرے،تیسرے گھر میں شوگر کا مریض ہے۔بعض لوگ ایسے ہیں جنھیں شوگر کی وجہ سے کبھی ہاتھ،کبھی پاؤں،یا پھر کبھی جسم کے کسی حصے پر زخم ہو جاتا ہے۔اور اسے ٹھیک کرنے کے لئے وہ بہت سی ادویات کھاتے ہیں لیکن دوائیاں اثر نہیں کرتی ہیں۔ اور زخم ہے کہ دن بدن بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ایسی صورت میں جسم کاکوئی حصہ کٹوانا پر جاتا ہے۔بعض حالات میں ایسا بھی ہوتا ہے۔ کہ نظر بدیا جادوئی اثرات کے ہونے کی وجہ سے بھی ادویات اثر نہیں کرتیں۔ اور زخم ٹھیک نہیں ہوتے۔ لہذا ایسے مریضوں کو شفاء کے لئے دو تعویزات دیئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ الشوریٰ کا ہے۔یہ نقش جب مریض کے نام سے منسوب ہوتا ہے۔تو اس سے نکلنے والی روحانی شعاعیں مریض کے جسم سے وہ تمام میڈیکلی وجوہات ختم کرتی ہیں۔جن کی وجہ سے مریض کو شوگر ہوتی ہے یا اس کے زخم ٹھیک نہیں ہوتے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جس کی روحانیت سے مریض کے جسم سے تمام شیطانی اور نظر بد کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ اور مریض اللہ کے فضل سے شفاء پالیتا ہے۔اور اس کے زخم چاہے کتنے ہی پرانے کیوں نہ ہوں ٹھیک ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔ اب تک شوگر کے بہت سارے مریض اللہ کے کرم سے اسی روحانی علاج کے تحت اس بیماری سے کامل شفاء پاچکے ہیں۔ ان نقوش کا ہدیہ 1400, 1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور اور استطاعت نہ رکھنے والے مریضوں کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔آپ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113