السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الدھرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ا لدھر مکی سورت ہے اس میں دو رکوع اور 31 آیات ہیں۔ دھرزمانے کو کہتے ہیں اور اس سورت کے شروع میں انسان کی تخلیق کس طرح ہوئی اور دنیا میں اس کی حقیقی حیثیت کو آگاہ کیا گیا ہے۔ اس لیے اس سورت کا دوسرا نام سورۃ الانسان بھی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک مخلوط لطفے سے اس کی ابتدا کی گئی ہے۔ اس کی ماہ تک کو خبر نہ ہوئی اور کوئی اس خرد بینی وجود کو دیکھ کر یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ یہ کوئی انسان ہے جو آگے چل کر اس زمین پر اشرف المخلوقات بننے والا ہے۔ اس کے بعد انسان کو خبردار کیا گیا ہے کہ تیری تخلیق اس طرح کر کے تجھے یہ کچھ ہم نے اس لیے بنایا ہے کہ ہم دنیا میں رہ کر تیرا امتحان دینا چاہتے ہیں۔ اس لیے دوسری مخلوقات کے برعکس تجھے ہوش گوش رکھنے والا بنایا گیا ہے اور تیرے سامنے شکر اور کفر کے دونوں راستے کھول کر رکھ دیے گئے۔ تاکہ یہاں کام کرنے کا جو وقت تجھے دیا گیا ہے۔ اس میں تو دکھا دے کہ اس امتحان سے شکر کرنے والا بن کر نکلا ہے یا کافر بن کر۔اور پھر دو ٹوک انداز میں بتا دیا گیا ہے جو لوگ اس امتحان سے کافر بن کر نکلیں گے پورے آخرت میں کیا انجام دیکھنا ہوگا۔شکر گزاروں کی اس میں تین نشانیاں بیان کی گئی ہیں ایک یہ کہ وہ جب کوئی نظر مان لیتے ہیں تو اسے پورا کرتے ہیں۔ دوسری وہ قیامت کے دن سے ڈرتے ہیں۔ تیسری یہ کہ وہ محض اللہ کی رضا کے لیے مسکینوں یتیموں اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں۔ ان کے نیک اعمال اور صبر کا نتیجہ انہیں جنت کی صورت میں دیا جائے گا جہاں نہ گرمی نہ سردی اور نہ ہی کوئی رنج و غم ہوگا۔ناظرین جس شخص نے سورۃ الدھر کو خواب میں تلاوت کیا تو اس بات کی دلیل ہے کہ درویشوں سے محبت اور عقیدت رکھنے والا ہوگا اور اللہ پاک اس سے راضی ہوں گے۔

سورۃ الدھر کی برکات


ناظرین سورۃ الدھر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر میاں بیوی کے درمیان نفرت اختلافات اور لڑائی جھگڑے عام ہونے لگی اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی ہو ایسی صورت میں سورۃ الدھر کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں اور پھر اس پر روزانہ یا ودودد س مرتبہ پڑھ کر دم کرتے رہے اور پھر اس تعویذ کو گھر کی کسی دیوار پر لگا دیں۔ اس عمل سے میاں بیوی کے مابین نفرت محبت میں بدلنے لگے گی۔ گھر میں برکت اور خوشحالی کا ماحول بننے لگے گا۔ اگر آپ کی کوئی ایسی جائز حاجت ہو جو ابھی تک پوری نہیں ہو رہی جیسا کہ اولاد کا حصول، پسند کی شادی، کاروبار یا پھر تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک سفر وغیرہ تو اپنی کسی بھی جائز حاجت کو پورا کرنے کے لیے اس مبار ک سورت سورۃ الدھر کا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے اس مبارک سورت کی برکت سے چند روز میں جائز حاجات کے پورا ہونے کے آثار ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اگر اولاد نافرمان ہو والدین سے زیادہ کسی اور کو اہمیت دیتی ہو اور اس کے دل میں والدین کے لیے صرف نفرت اور غصہ ہو تو ایسی صورت میں سورۃ ا لدھر کا تعویز بنا کر اپنے پاس رکھے اور روزانہ اس پر یا اللہ د س مرتبہ پڑھ کر اپنی نافرمان اولاد کا تصور کر کے دم کر دے۔ اس عمل سے اولاد انتہائی تابدار ہو جائے گی اور اس کے دل میں آپ کے لیے بے انتہا محبت اور عزت پیدا ہوگی انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ ا لدھر کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لیے کسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869