السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زند گی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الضحی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 11 آیات ہیں اور ایک رکوع ہے اور یہ سورت مکی ہے۔ اس مبارک سورت میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عظیم شخصیت کے اہم ترین اوصاف اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اللہ پاک کی طرف سے انعامات اور احسانات کا بیان ہے۔ آغاز میں آپ کی قران پاک سے محبت کا ذکر ہے۔جب کچھ عرصے کے لیے آپ پر وحی کے نازل ہونے کا سلسلہ رک گیا تو آپ انتہائی غمگین ہو گئے۔ کفار نے بھی وحی کے نہ آنے پر آپ کو طعنے دیے اس پر اللہ نے قسم کھا کر آپ کو تسلی دی اور فرمایا: اللہ نے نہ تو آپ کو چھوڑا ہے اور نہ ہی آپ سے ناراض ہوا ہے۔ آپ کے مخالفین اگر حسد اور دشمنی کی بنا پر ایسی باتیں کرتے ہیں تو قطعا جھوٹ بولتے ہیں۔ مشکلات کا دور مختصر ہے اور آپ کے لیے ہر آنے والا وقت پہلے سے بہتر ہوگا۔اللہ پاک آپ کو ایسی نعمتوں سے نوازے گا جس سے آپ راضی ہو جائیں گے۔ یعنی اللہ پاک آپ کو با کثرت عنایات مثلا ختم نبوت تکمیل دین غلبہ دین معجزات بہترین امت شفاعت کبری امت کی مغفرت حوضے کوثر اور مقام محمود جیسی بہت سی نعمتیں عطا فرمائے گا۔سورۃ کے آخر میں آپ کے ذریعے امت کو تلقین کی گئی ہے کہ نہ یتیموں کے ساتھ سختی کی جائے اور نہ ہی مانگنے والوں کو جھڑکا جائے۔ ناظرین اب اس سورت سے حاصل ہونے والے چند فوائد آپ سے شیئر کر دیتے ہیں۔ ابن سرین رحمت اللہ علیہ کا کہنا ہے کہ جس شخص نے خواب میں سورۃ الضحی کو تلاوت کیا تو دلیل ہے کہ اللہ پاک خیر کے راستے اس کے لیے آسان کر دیں گے اور اللہ پاک اس کو علم اور تقوی کے نور سے منور کر دیں گے۔ ناظرین سورۃ الضحی سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر میاں بیوی بہن بھائی یا پھر اولاد اور والدین میں ناچاقی پیدا ہو گئی ہو تو اس مبارک سورت الضحی کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعدادکی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ الضحی کو روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے تو انشاء اللہ اس مبارک سورت کی برکت سے ان میں صلح ہو جائے گی ا۔ور پہلے سے زیادہ عزت و احترام بھی پیدا ہوگا۔ اگر کوئی شخص اپنی کسی چیز کو کہیں رکھ کر بھول گیا ہو اور بہت سوچنے کے باوجود یاد نہ آرہا ہو کہ وہ چیز کہاں رکھی ہے یا کسی شخص سے کوئی پتہ گم ہو گیا ہو تو اس صورت سورۃ الضحی کو تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ اس مبارک سورت میں ایسی تاثیر ہے کہ گمشدہ چیز جلد ہی مل جاتی ہے۔ اور ہر بھولی ہوئی بات بھی یاد آجائے گی۔ اگر کوئی شخص سوتے وقت پوپو دہشت محسوس کرتا ہو یا پھر اسے ڈراؤ نے خواب آتے ہوں تو ایسا اکثر جادو تو نے اور بد اثرات میں مبتلا افراد کے ساتھ ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں سورۃ الضحی کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے ڈر خوف میں مبتلا شخص کے گلے میں پہنا دیں اور روزانہ سورۃ الضحی کو ایک بار تلاوت کر کے تعویز پر دم کرتے رہیں۔بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے ڈر خوف میں مبتلا شخص کے گلے میں پہنا دے اور روزانہ سورۃ الضحی کو ایک بار تلاوت کر کے تعویز پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ تعویذ میں موجود سورۃ الضحی کی روحانی طاقت نہ صرف جادو ٹونے اور بد اثرات کو ختم کرے گی بلکہ متاثرہ فرد کو پرسکون اور اچھی نیند بھی آئے گی۔ اور ڈراؤنے خواب بھی آنا بند ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الضحی کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Naqsh Ya Hakimu | Ya Hakimu Benefits | Ya Hakimu Ka Wazifa | Isme Azam Ya Hakimu
نقش یَا حَکِیْمُ بے حد رو حانیت کا حامل اور انتہائی پاور فل ہے۔ہمارے سنٹر میں یہ نقوش خاص اوقات میں خاص پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔نقش یَا حَکِیْمُ کے بے شمار فائدے ہیں۔لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر آپ کسی کے دل میں اپنی...
Pait Dard Se Shifa Ka Taweez | Pait Dard Ka Ilaj | Stomach Pain Relief
آج ہم آپ کو پیٹ درد کے گھریلو طریقے سے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ناظرین پیٹ میں ہونے والے درد کی بہت سی علامات اور وجوہات ہو سکتی ہیں۔لہٰذاجن افراد کو پیٹ کا پھولنا،دل متلانا،کھٹے ڈکار آنا،قبض،اپھارہ اور لوز موشن جیسی شکایات رہتی ہیں۔اب ان سب سے نجات ملے گی۔ناظرین...
Nazar Bad Sirf Aik Phonk Se Khatam | Bachon Ki Nazar Bad Se Hifazat Ka Amal | Surah Kausar Ka Wazifa
اگر آپ کے بچے کو یا گھر کے کسی اور فرد کو نظر لگ جائے اور وہ بیمار رہنے لگے،سست مزاج ہو جائے یا کھانا پینا چھوڑ دے۔جو آپ کے لئے نہایت پریشانی کا باعث ہے۔تو آپ بالکل پریشان نہ ہو ں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سورہ کوثر کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کر دم کر نا ہے۔صرف تین دن کے اس عمل...
Magrib Ki Namaz Ke Baad Ka Wazifa | Ya Allah Ya Hakeemu Ka Wazifa | Tamam Masail K Hal Ka Taweez
اب آپ کی ہر مشکل اور پریشانی دور ہو جائے گی،خواہ وہ رزق کی تنگی ہو یا بچے تنگ کرتے ہیں آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔آپ جہاں بھی ہوں مغرب کی نماز کے بعد یہ وظیفہ ادا کرنا ہے۔چاہے تو جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے اسی وقت یہ وظیفہ پڑھ لیں۔ چاہیں تو عشا سے پہلے پہلے آپ لوگ یہ عمل...
Depression Se Nijat Ka Wazifa | Depression Ka Ilaj | Surah Al Imran Ki Ayat Ka Wazifa | Taweez For Depression
ناظرین آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو ڈپریشن کا شکار ہیں۔ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں۔کسی کام میں دل نہیں لگتا بلکہ دل چاہتا ہے کہ ہر وقت روتے رہیں۔اور بعض لوگ تو اس قدر شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ ان کا نماز اور ذکر الٰہی میں بھی دل نہیں...
Allah Ghaib Se Ghar Dai Ga | Zati Ghar Ka Asan Amal | Taweez For New House
اگر آپ ابھی تک کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔اورذاتی مکان کی خواہش رکھتے ہیں۔لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔شدید مشکلات کا شکار ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہم آپکو شدید مشکلات، پریشانیوں سے نکلنے اور ذاتی گھر لینے کے لئے زبردست روحانی عمل...
Gharelu Kam Kaj Ki Thakawat Ka Wazifa | Susti Aur Thakawat Ka Ilaj | Thakawat Door Karne Ka Amal
حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ فاطمہ ؓ کو چکی پیسنے سے بہت تکلیف ہوتی۔ پھر انہیں معلوم ہوا کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس کچھ قیدی آئے ہیں۔اس لئے وہ بھی ان میں سے ایک خادم کی درخواست لے کر حاضر ہوئیں۔۔آپﷺ نے فرمایا: جو کچھ تم نے مانگا ہے،میں تمہیں اس سے بہتر بات نہ بتاؤں؟جب تم...
Kiya Aap Bohat Ziyada Sochty Hai?| Dimag Ko Pursukoon Banane Ka Tarika | Bury Khayalat Se Nijat Ka Naqsh
برے خیالات کا بار بار آنا،وسوسے آنایا شیطانی وسوسے آنا۔یہ انسان کے معا ملات کو بگاڑ دیتے ہیں۔انسان آہستہ آہستہ ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے اس کے معمولات زندگی خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اور آہستہ آہستہ تعلقات خراب ہوجاتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم...
Cancer Ka Ilaj | Surah Maryam Ka Naqsh | Cancer Ka Jar Se Khatama Ho Ga Inshallah
کینسر ایک موذی مرض ہے۔جس کا نام سنتے ہی انسان پریشان ہو جاتا ہے۔لیکن جس کو اللہ پاک کی ذات پر یقین ہو وہ کبھی مایوس نہیں ہوتا بلکہ اس کی ذات سے فضل و کرم کی امید رکھتا ہے۔اگر کوئی کینسر کا مریض ہماری یہ وڈیو دیکھ رہا ہے تو اسے بتاتے چلیں کہ مایوسی گناہ ہے۔مایوسی کو...
Biwi Juma Ki Raat Yeh Wazifa Kar Lai | Shohar Biwi Ka Diwana Ho Jai Ga | Taweez For Mohabbat
اگر کوئی عورت یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اس کا ہی دیوانہ رہے۔صرف اسی سے محبت کرے اور کسی دوسری عورت کی طرف دیکھے بھی نا تو ایسی خواتین کے لئے زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔اس عمل کا خاص طریقہ یہ ہے کہ جمعے کی رات نماز عشاء کے بعدآپ نے یہ دعا (فَاِن تَوَ لّوْاُ فَقُلْ...
Uterus Nikalne Se Pehle Ye Amal Kar Liya | Surah Shura Ka Naqsh | Removal Of Uterus
بہت سی خواتین ایسی ہیں جن کے ساتھ یوٹرس یا بچے دانی کے گر جانے کا مسئلہ ہے۔اس مسئلے کا شکار زیادہ تروہ خواتین ہوتی ہیں جن کے بچے نارمل ڈلیوری سے پیدا ہوتے ہیں۔خواتین بچے کی پیدائش کے بعد اپنا خیال رنہیں رکھتیں اور روز مرہ کیروٹین میں ایسے کام کرتی ہیں جس سے ان کے پیٹ...
Hamal Jaldi Thahrne Ka Amal | Inshallah Beta Hi Ho Ga | Surah Muhammad Ka Wazifa
اولاد اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں ہاں اولاد نہیں ہے۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں وہ اللہ پاک کی رحمت سے ہر گز مایوس نہ ہوں۔ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ زبردست...