السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زند گی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الضحی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 11 آیات ہیں اور ایک رکوع ہے اور یہ سورت مکی ہے۔ اس مبارک سورت میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عظیم شخصیت کے اہم ترین اوصاف اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اللہ پاک کی طرف سے انعامات اور احسانات کا بیان ہے۔ آغاز میں آپ کی قران پاک سے محبت کا ذکر ہے۔جب کچھ عرصے کے لیے آپ پر وحی کے نازل ہونے کا سلسلہ رک گیا تو آپ انتہائی غمگین ہو گئے۔ کفار نے بھی وحی کے نہ آنے پر آپ کو طعنے دیے اس پر اللہ نے قسم کھا کر آپ کو تسلی دی اور فرمایا: اللہ نے نہ تو آپ کو چھوڑا ہے اور نہ ہی آپ سے ناراض ہوا ہے۔ آپ کے مخالفین اگر حسد اور دشمنی کی بنا پر ایسی باتیں کرتے ہیں تو قطعا جھوٹ بولتے ہیں۔ مشکلات کا دور مختصر ہے اور آپ کے لیے ہر آنے والا وقت پہلے سے بہتر ہوگا۔اللہ پاک آپ کو ایسی نعمتوں سے نوازے گا جس سے آپ راضی ہو جائیں گے۔ یعنی اللہ پاک آپ کو با کثرت عنایات مثلا ختم نبوت تکمیل دین غلبہ دین معجزات بہترین امت شفاعت کبری امت کی مغفرت حوضے کوثر اور مقام محمود جیسی بہت سی نعمتیں عطا فرمائے گا۔سورۃ کے آخر میں آپ کے ذریعے امت کو تلقین کی گئی ہے کہ نہ یتیموں کے ساتھ سختی کی جائے اور نہ ہی مانگنے والوں کو جھڑکا جائے۔ ناظرین اب اس سورت سے حاصل ہونے والے چند فوائد آپ سے شیئر کر دیتے ہیں۔ ابن سرین رحمت اللہ علیہ کا کہنا ہے کہ جس شخص نے خواب میں سورۃ الضحی کو تلاوت کیا تو دلیل ہے کہ اللہ پاک خیر کے راستے اس کے لیے آسان کر دیں گے اور اللہ پاک اس کو علم اور تقوی کے نور سے منور کر دیں گے۔ ناظرین سورۃ الضحی سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر میاں بیوی بہن بھائی یا پھر اولاد اور والدین میں ناچاقی پیدا ہو گئی ہو تو اس مبارک سورت الضحی کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعدادکی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ الضحی کو روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے تو انشاء اللہ اس مبارک سورت کی برکت سے ان میں صلح ہو جائے گی ا۔ور پہلے سے زیادہ عزت و احترام بھی پیدا ہوگا۔ اگر کوئی شخص اپنی کسی چیز کو کہیں رکھ کر بھول گیا ہو اور بہت سوچنے کے باوجود یاد نہ آرہا ہو کہ وہ چیز کہاں رکھی ہے یا کسی شخص سے کوئی پتہ گم ہو گیا ہو تو اس صورت سورۃ الضحی کو تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ اس مبارک سورت میں ایسی تاثیر ہے کہ گمشدہ چیز جلد ہی مل جاتی ہے۔ اور ہر بھولی ہوئی بات بھی یاد آجائے گی۔ اگر کوئی شخص سوتے وقت پوپو دہشت محسوس کرتا ہو یا پھر اسے ڈراؤ نے خواب آتے ہوں تو ایسا اکثر جادو تو نے اور بد اثرات میں مبتلا افراد کے ساتھ ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں سورۃ الضحی کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے ڈر خوف میں مبتلا شخص کے گلے میں پہنا دیں اور روزانہ سورۃ الضحی کو ایک بار تلاوت کر کے تعویز پر دم کرتے رہیں۔بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے ڈر خوف میں مبتلا شخص کے گلے میں پہنا دے اور روزانہ سورۃ الضحی کو ایک بار تلاوت کر کے تعویز پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ تعویذ میں موجود سورۃ الضحی کی روحانی طاقت نہ صرف جادو ٹونے اور بد اثرات کو ختم کرے گی بلکہ متاثرہ فرد کو پرسکون اور اچھی نیند بھی آئے گی۔ اور ڈراؤنے خواب بھی آنا بند ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الضحی کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Quran Ki 1 Ayat Ka amal
آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔ وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآ ءَ اللّٰہُ اور تمہارے چاہنے سے کچھ...
Surah Falaq Aur Surah Naas Parhne Ki Fazilat
سورہ الفلق اور سورہ الناس قران پاک کی دو اہم سورہ مبارک ہیں ان دونوں سورتوں میں اللہ تعالی کی پناہ مانگی گئی ہے۔سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کے بے شمار فوائد برکتیں اور فضیلتیں ہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں شیئر...
Sana Name Ka Matlab
آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے...
Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj
دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...
Sidra Name Ka Matlab
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...
Hazrat Ali A.S K 10 Farman
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایا: 1۔اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر...
D se Shuru hone wale naam
آج ہم ”D“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام ”D“ سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ مضبوط...
Qeemti Farameen Mola Kainat Hazrat Ameer Al Momineen A.S
آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔ 1۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ 2۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں...
Kamar Dard Ka Fori Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...
Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor
اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...
E Se Shuru Hone Waly Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام ”E“ سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...
F Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم ”F“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...